مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج کراچی آئینگے۔ وزیراعظم خان گڑھ گھوٹکی میں وفاقی وزیرعلی محمد مہر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کرینگے وِزیراعظم عمران خان سہ پہر کراچی پہنچیں گے وزیراعظم صنتعکاروں، عمائدین شہر اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی کے الیکٹرک کو رحم نہ آیا۔ کے الیکٹرک نےعوام کو ذہنی اذیت میں مبتلاء کردیا۔ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی۔ ناظم آباد، پاپوشنگر، بڑامیدان، چاندنی چوک میں 15 سے18 گھنٹوں کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بن گئی۔ …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) قومی پیسر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ناقدین منفی باتیں زیادہ کرتے اور مثبت پہلو بھول جاتے ہیں۔ حالانکہ وہ پاکستانی ٹیم کیلئے محنت کرتے ہیں لہٰذا ایک یا دو میچوں میں خراب کارکردگی کو نظر انداز کردینا چاہئے کیونکہ ایسے وقت کھلاڑی کو سپورٹ کی …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے سے قبل سیکیورٹی خدشات منتظمین کے اعصاب پر سوار ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 16 جون کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ہوگا، میڈیا کے مطابق میچ کی سیکیورٹی کیلئے انتظامیہ نے منصوبہ بندی شروع کردی ہے، …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) سرفراز احمد کی عدم دستیابی پر ’’بابر اعظم ‘‘ متبادل وکٹ کیپر ہوں گے ٗان کے تینوں کزن کامران اکمل، عمراکمل اور عدنان اکمل وکٹ کیپر بیٹسمین ہیں، بابر اعظم خود بھی کیپنگ کرتے رہے ہیں سرفراز احمد کے عدم دستیاب ہونے کی صورت میں بابر اعظم …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار امن و استحکام کے سفر کے ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے تاہم ارتقا کا یہ عمل آہستہ مگر مثبت سمت میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ماہ مقدس رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے اور عیدالفطر میں صرف دس بارہ دن رہتے ہیں مگر مہنگائی کے شدید طوفان کے باعث ابھی تک مارکیٹوں میں عوام خصوصاً خواتین و بچوں کا رش جوش و خروش نہیں بڑھ …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کردیا صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کراچی سے صوبے کے مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی مسافر کوچز، وین اور بسوں کی چیکنگ کے دوران ڈیڑھ سو سے زائد مسافروں سے …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور شہر بھر میں گندگی و سیوریج کے مین ہولز اور نالیوں سے نکالا گیا گند گزشتہ ایک ہفتہ سے نہ اٹھایا گیا جس کے باعث تاجر طبقہ و شہری اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور انتظامیہ ستو پی کر سو گئی شہریوں کا …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کے منیجر و قائد اعظم گولڈ میڈلسٹ ملک سعید احمد ملانہ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ فنی تعلیم ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر بے حد ضروری ہے ہنر مند افراد …
مزید پڑھیں