Home / اہم خبریں / وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج کراچی آئینگے۔ وزیراعظم خان گڑھ گھوٹکی میں وفاقی وزیرعلی محمد مہر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کرینگے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج کراچی آئینگے۔ وزیراعظم خان گڑھ گھوٹکی میں وفاقی وزیرعلی محمد مہر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کرینگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج کراچی آئینگے۔ وزیراعظم خان گڑھ گھوٹکی میں وفاقی وزیرعلی محمد مہر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کرینگے وِزیراعظم عمران خان سہ پہر کراچی پہنچیں گے وزیراعظم صنتعکاروں، عمائدین شہر اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کرینگے وزیراعظم عمران خان شوکت خانم اسپتال کےفنڈ ریزنگ افطار ڈنرمیں بھی شریک ہونگے کراچی کے ایک روز دورہ کے بعد عمران خان آج شب کراچی سے واپس روانہ ہوجائینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے