Home / admin (page 685)

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن کا قیام، جامعہ میں انسٹیٹیوٹس کی کل تعداد 9 ہوگئی ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر سید محمد طارق رفیع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن کے قیام کے بعد جامعہ میں انسٹیٹیوٹس کی کل تعداد 9 ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر سید محمد طارق رفیع نے صحافیوں کو دیے گئے سالانہ افطار ڈنر سے …

مزید پڑھیں

الیکٹرانکس میڈیا ایسوسی ایشن جام پور کے سالانہ انتخابات میں اے ڈی گوشل خان صدر، وقار احمد خان لاشاری نائب صدر اور مرزا فرحان گل خان جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے

جام پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور بطور چیئرمین الیکشن بورڈ آفتاب نواز خان مستوئی، فاروق خان گوپانگ، ملک بلال حسین ببر کے ساتھ آج پریس کلب جام پور میں "الیکٹرانکس میڈیا ایسوسی ایشن جام پور کے سالانہ انتخابات کرانے میں کامیاب ہوئے۔ جس کے مطابق اے ڈی گوشل خان …

مزید پڑھیں

کراچی مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان سینیٹ و قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ کا قیام اس وقت پاکستان کی ضرورت ہے یہ وفاق پاکستان میں ایک خوبصورت وفاقی اکائی کا اضافہ ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان سینیٹ و قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ کا قیام اس وقت پاکستان کی ضرورت ہے یہ وفاق پاکستان میں ایک خوبصورت وفاقی اکائی کا اضافہ ہوگا اور اس سے وفاق پاکستان بہت مضبوط ہوگا۔ سرائیکی صوبے کے …

مزید پڑھیں

ٹریفک کے قوانین کی آگاہی مہم شروع ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس میرپورخاص نے پوسٹ آفس چوک پر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرنے کے لیے عوام میں پمفلیٹس تقسیم کیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹریفک کے قوانین کی آگاہی مہم شروع ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن اور ایس ایس میرپورخاص جاوید بلوچ نے پوسٹ آفس چوک پر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرنے کے لیئے عوام میں پمفلیٹس تقسیم کیے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے گاؤں 78 موری کے رہائشی 40 سالہ شخص نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی، لاش کو لینے کے لیئے کوئی بھی وارث نہیں پہنچا لاش صبح دس بجے سے مردہ خانہ میں موجود

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے گاؤں 78 موری کے رہائشی 40 سالہ مادھو ولد رامسن کولہی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ لاش سول اسپتال میرپورخاص پوسٹ مارٹم کے لیئے منتقل۔ پولیس کہنا ہے کہ لاش کو لینے کے لیئے کوئی بھی وارث نہیں پہنچا لاش صبح …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں شراب و گٹکے فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، شراب و سفینہ گٹکے اور مال مسروقہ برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں شراب و گٹکے فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان گرفتار، شراب و سفینہ گٹکے اور مال مسروقہ برآمد، مقدمات درج، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او غریب آباد، کوٹ غلام …

مزید پڑھیں

یوم ِشہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر فل پروف حفاظتی انتظامات اور جلوسوں کی گذرگاہوں پر صفائی ستھرائی کے کام میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ 21 رمضان المبارک یوم ِشہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر فل پروف حفاظتی انتظامات اور جلوسوں کی گذرگاہوں پر صفائی ستھرائی کے کام میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی …

مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔ دورے کے دوران سول و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔ پاک ایران تعلقات، امریکا، ایران کشیدگی، مشرق وسطی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے۔ دورے کے دوران سول و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔ جس میں پاک ایران تعلقات، امریکا، ایران کشیدگی، مشرق وسطی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو (نیب) نے نجی ٹی وی پر نشر کی جانے والی چیئرمین نیب جاوید اقبال سے متعلق خبر کی سختی سے تردید کردی۔ نیب اعلامیہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نجی ٹی وی پر نشر کی جانے والی چیئرمین نیب جاوید اقبال سے متعلق خبر کی سختی سے تردید کردی۔ نیب اعلامیے کے مطابق نجی چینل کی خبر جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا ہے، یہ ایک بلیک میلرز کا گروپ ہے جس …

مزید پڑھیں

کھپرو میں 9 سال قبل نویں جماعت کی طالبہ ذینب بھیو سے اجتماعی زیادتی کرکے وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل کرنے والے تین مجرمان کو سزائے موت اور ایک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کھپرو میں 9 سال قبل نویں جماعت کی طالبہ ذینب بھیو سے اجتماعی زیادتی کرکے وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل کرنے والے تین مجرمان کو سزائے موت ایک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کھپرو عنایت اللہ بھٹو کی …

مزید پڑھیں