Home / admin (page 674)

بلدیاتی ضمنی انتخابات میونسپل چیئرمین میرپورخاص کے لیے ایم کیو ایم پاکستان نے کامران شیخ جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کونسلر عمر جان بلوچ کو نامزد کردیا، انتخابات 13 جون کو ہونگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلع میں 13 جون کو ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان نے کامران شیخ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے لئے نام فائنل کردیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص نے میونسپل چیئرمین میرپورخاص کے لیے کونسلر عمر جان …

مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے رخ کا تعین آج دوپہر دو بج کراٹھارہ منٹ پر کرسکتے ہیں۔ سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا۔ محکمہ موسمیات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آج دوپہر دو بج کراٹھارہ منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اس وقت کہیں سے بھی خانہ کعبہ کے رخ کا تعین کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ریلوے کمرشل ڈیپارٹمنٹ عید کے دنوں اور عید سپیشل ٹرینوں میں سخت چیکنگ کے لیے مستعد ہے عید کے دنوں میں تمام مسافروں کے قومی شناختی کارڈ اور ٹکٹ ٹیلی کیے جائیں گے۔ ترجمان ریلوے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے کمرشل ڈیپارٹمنٹ عید کے دنوں اور عید سپیشل ٹرینوں میں سخت چیکنگ کے لیے مستعد ہے عید کے دنوں میں تمام مسافروں کے قومی شناختی کارڈ اور ٹکٹ ٹیلی کیے جائیں گے۔ قومی شناختی کارڈ اور ٹکٹ پر درج …

مزید پڑھیں

ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے بیوی کے قاتل شوہر کو عمر قید اور دو لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے بیوی کے قاتل شوہر کو عمر قید اور دو لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ جبکہ مقدمے ملوث دو بھائیوں کو بری کردیا۔ کوس گھر کے رہائشی اشرف پھنور پر اپنے دو بھائیوں نظیر پھنور اور شریف پھنور کے ساتھ …

مزید پڑھیں

ہم نے چھ نکات دیئے تھے مگر حکومت عمل نہیں کر رہی ہے تو ہم بھی حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے۔ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کو ووٹ دیئے، اس سے زیادہ کیا کرسکتے ہیں۔ اختر جان مینگل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اختر جان مینگل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہمارے چھ مطالبات پر دس ماہ میں عملدرآمد نہ کرسکی۔ ہم نے چھ نکات دیئے تھے، اس پر کمیٹی بھی نہ بن سکی۔ ہم مفت میں حکومت کا بخار لیں اور وہ ہمیں جھنڈی …

مزید پڑھیں

چین کے نائب صدر وانگ چی شن کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پرتپاک استقبال کیا

لاہور (بیورو رپورٹ) چین کے نائب صدر وانگ چی شن نے لاہور کا دورہ کیا۔ لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پرتپاک استقبال کیا۔ چینی نائب صدر نے وزیراعلیٰ سے پرجوش مصافحہ کیا، جبکہ بچیوں نے گدستے پیش کیے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبائی وزراء کا …

مزید پڑھیں

افغان سیاست دانوں اور طالبان کے ساتھ غیر رسمی مذاکرات آج سے ماسکو میں شروع ہونگے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سیاست دانوں کو ماسکو میں طالبان کے ساتھ غیر رسمی مذاکرات کی دعوت روس نے دی۔ فریقین میں ملاقات کا اہتمام افغانستان اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی صدی پوری ہونے پر آج کیا جارہا ہے۔27 اور 28 کے ہونے والے مذاکرات میں …

مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ بھارتی ری سرچ سینٹر نے آکاش میزائل دفاعی نظام آکاش کا تجربہ کیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ بھارتی ری سرچ سینٹر نے آکاش میزائل دفاعی نظام آکاش کا تجربہ کیا ہے۔ ڈی آر ڈی او نے دو روز میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام آکاش کا دوسرا تجربہ کیا۔ بھارتی حکام کا …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل دوسرے وارم اپ میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

لندن (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 سے قبل دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ ساؤتھ ایمٹن میں کھیلے گئے دوسرے وارم اپ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019 سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

لندن (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، لیڈز کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 160 رنز بنائے۔ محمد نبی کے علاوہ کوئی بھی افغان بلے …

مزید پڑھیں