Home / admin (page 676)

ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ سخی سرور نے صوبہ بلوچستان سے ٹرک کے ذریعے پنجاب سمگل کی جانے والی 24 کلو چرس پکٹرلی، ملزم اور ٹرک ڈراٸیور ٹرک سمیت گرفتار

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ سخی سرور نے صوبہ بلوچستان سے ٹرک کے ذریعے پنجاب سمگل کی جانے والی 24 کلو چرس پکٹرلی، ملزم اور ٹرک ڈراٸیور ٹرک سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سخی سرور نے کاروائی کر کے بھاری مقدار میں صوبہ …

مزید پڑھیں

تمام ادائیگیاں موبائل فون کے ذریعے کریں گے جس میں بس کے کرائے سے لے کر گاڑی خریدنے تک کا عمل شامل ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تمام ادائیگیاں موبائل فون کے ذریعے کریں گے جس میں بس کے کرائے سے لے کر گاڑی خریدنے تک کا عمل شامل ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔ فواد چودھری نے …

مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کے خلاف سازش کرکے عوام کی توجہ فضول کاموں کی طرف مبذول کروائی جارہی ہے۔ چودھری شجاعت حسین

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف سازش کرکے عوام کی توجہ فضول کاموں کی طرف مبذول کروائی جارہی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین نیب …

مزید پڑھیں

بھمبر میں گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاون، موقع پر جرمانے اور وارننگ، کسی کو عوام کے جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر بینش جرال

بھمبھر (بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بینش جرال کا گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاون، موقع پر جرمانے اور وارننگ، اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کسی کو عوام کے جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ گیس ری فلنگ مالکان کی سرزش بھی …

مزید پڑھیں

میں بے گناہ اور بے قصور ہوں میں اور میرا بھائی اپنی قانونی جنگ لڑ رہا ہے معلوم نہیں کہ مجھے گرفتار کیا جارہا ہے ہم نے تمام قانونی تقاضے پورے کئے ہیں جو ہوگا بہتر ہوگا۔ فریال تالپور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں گزشتہ روز اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت قائمہ کمیٹی کی چیرپرسن فریال تالپور نے کی۔ اجلاس میں مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب، شرجیل میمن، قاسم سومرو، شمیم …

مزید پڑھیں

ناظم آباد پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت سے ملبہ گرگیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس بی سی اے کے حکام خاموش تماشائی، صفیان بلڈر کےکارندوں نےعلاقہ مکینوں کودھمکانہ شروع کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غیر قانونی تعمیرات ملبہ گرنے کا حادثہ، بلڈر مافیا بے لگام ناظم آباد پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب کثیر المنزلہ عمارت سے ملبہ گرگیا، حادثے کے وقت گلی میں بچے کھیل رہے تھے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 60 گزسے بھی …

مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی مکی گڑھ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے، واقعے میں پاک فوج کے ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی مکی گڑھ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے، واقعے میں پاک فوج کے ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کی …

مزید پڑھیں

یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس اسٹیشن چوک میرپورخاص سے بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس اسٹیشن چوک سے بر آمد۔ جلوس درگاہ مکھن شاہ پر اختتام پزیر ہوگا، ایس ایس پی جاوید بلوچ نے سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ قائم مقام چیئرمین میونسپل کمیٹی فرید احمد خان، سیٹھ کرن کمار، زونل …

مزید پڑھیں

میرپورخاص فلھڈیوں میں توہین مذہب کرنے قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں گرفتار عطائی وٹنری ڈاکٹر کے خلاف فلھڈیوں پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فلھڈیوں میں توہین مذہب کرنے قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں گرفتار عطائی وٹنری ڈاکٹر رمیش مالہی کے خلاف فلھڈیوں پولیس اسٹیشن میں مولانا اسحاق نہڑی کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ واقعے کو کنٹرول کرنے اور امن و امان بحال رکھنے …

مزید پڑھیں

یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس بارہ امام بارگاہ سے 4 بجے برآمد ہوکر درگاہ مکھن شاہ میرپورخاص پر احتتام پذیر ہوگا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس بارہ امام بارگاہ سے 4 بجے برآمد ہوگا۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا درگاہ مکھن شاہ پر اختتام پزیر ہوگا۔ جلوس اور جلوس کے راستوں کی سیکورٹی کیلئے 500 پولیس اہلکاروں کو تعنیات …

مزید پڑھیں