Home / admin (page 672)

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیفشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات چارسے سات جون تک ہوں گی۔

مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کی وبا کی تحقیقات کیلئے بارہ رکنی بین الاقوامی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کی وبا کی تحقیقات کیلئے بارہ رکنی بین الاقوامی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے، بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹرڈاکٹر اولیور مورگن کررہے ہیں،عالمی ادارہ صحت، یونیسف، یو این ایڈز، سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول امریکا …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں گھر سے انسانی ڈھانچے کی باقیات برآمد

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں گھر سے انسانی ڈھانچے کی باقیات برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق واقعہ ھوک حسو میں پیش آیا ،جہاں گھر کے گٹر سے انسانی ڈھانچے کی باقیات برآمدہوئی ہیں، جس پر گھر کے مالک انیق اختر نے فوری طور …

مزید پڑھیں

کے پی فوڈ اتھارٹی کی کاروائی، پشاور میں دو نمبر چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر دو ہزاروں کلو گرام مضر صحت چائے کی پتی تلف کردی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے علاقے گلبہار میں کے پی فوڈ اتھارٹی کے انوسٹی گیشن ونگ اور نائٹ سکواڈ نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے گل بہار میں دو نمبر چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر دو ہزاروں کلو گرام مضر صحت چائے کی پتی تلف کردی ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر پانچ ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر پانچ ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر اعلان کردہ پانچ اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت ٹرینوں میں ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سورج بدستور آگ بگولہ رہے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سورج بدستور آگ بگولہ رہے گا جبکہ کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور ملک کے میدانی علاقوں …

مزید پڑھیں

جاپان کے شہر ٹوکیو کے قریب مسلح شخص نے بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چاقو سے حملہ کردیا اسکول طالبہ ہلاک اور انیس افراد زخمی

ٹوکیو/ جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو کے قریب مسلح شخص نے بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تیرہ سالہ اسکول طالبہ ہلاک اور انیس افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سولہ ایلیمنٹری اسکول کی …

مزید پڑھیں

حیدرآباد میں پولیس نے کارورائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو دستی بموں کے ساتھ گرفتار کرلیا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد میں پولیس نے کارورائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو دستی بموں کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی حیدرآباد کے مطابق حیات خان کو حالی روڈ تھانے کی حدود سے جبکہ ملزم اسداللہ کو پھلیلی تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں جسم فروشی سے انکار پر شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ میں جسم فروشی سے انکار پر شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ دھلے کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے مبینہ طور پر تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی ہے۔ …

مزید پڑھیں

جمرود سے تعلق رکھنے والے شہید سیکیورٹی اہلکار گل خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جمرود سے تعلق رکھنے والے شہید سیکیورٹی اہلکارگل خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا ہے، گل خان دو روز قبل پی ٹی ایم کی جانب سے کئے گئے خرکمرچیک پوسٹ پرحملے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق شہید گل خان کی نماز …

مزید پڑھیں