Home / admin (page 673)

میہڑ میں شاہ پنجو سلطان پوليس کی دوران چیکنگ کاروائی چیکنگ 110 کلو بهنگ برآمد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) شاہ پنجو سلطان پوليس چیکنگ دوران 110 کلو بهنگ برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شاہ پنجو سلطان تھانے کے ایس ایچ او سجاد علی جمالی اور اے ایس آئی ممتاز علی سولنگی نے پولیس عملے کے ہمراہ مگسی سٹاپ پر چیکنگ کے دوران ایک کار …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس نے ڈکیتی اور نوسربازی کی وارداتیں کرنے والا بین الاضلاعی گینگ گرفتار کرلیا

گجرات (بیورو رپورٹ) گجرات پولیس نے ڈکیتی اور نوسربازی کی وارداتیں کرنے والا بین الاضلاعی گینگ گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سید علی محسن کی زیر قیادت گجرات پولیس نے ضلع بھر میں چوروں، ڈاکوؤں اور نوسربازوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ڈی ایس پی سٹی …

مزید پڑھیں

ایشیا اور پیسفک ایشیا کے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن کا 75 واں اجلاس بینکاک تھائی لینڈ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کے وفد کے سربراہ امتیاز احمد خصوصی سیکریٹری (ایشیا پیسفک) سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور کونسلر یاسر اقبال بٹ کی شرکت

تھائی لینڈ / بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) ایشیا اور پیسفک ایشیا کے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن کا 75 واں اجلاس بینکاک تھائی لینڈ میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان کے وفد کے سربراہ امتیاز احمد خصوصی سیکریٹری (ایشیا پیسفک)، سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور کونسلر …

مزید پڑھیں

میانوالی میں پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ شراب فروش کے قبضہ سے 60 لیڑ شراب کا ڈرم برآمد ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج

میانوالی (بیورو رپورٹ) ڈی ایس پی سرکل پپلاں خالد محمود رانجھا کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پپلاں عمران یعقوب اور انکی ٹیم نے شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر بدنام زمانہ شراب فروش محمد ارسلان ولد محمد ارشد سکنہ 1 ایم ایل پپلاں …

مزید پڑھیں

ہیلتھ کیئر کمیشن کی میرپورخاص اور کھپرو میں کاروائیاں۔ میرپورخاص کے علاقے رحیم نگر میں جعلی کنسلٹنٹ ڈاکٹر زرعی بینک ڈگری کا ملازم نکلا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہیلتھ کیئر کمیشن کی میرپورخاص اور کھپرو میں کاروائیاں۔ میرپورخاص کے علاقے رحیم نگر میں جعلی کنسلٹنٹ ڈاکٹر زرعی بینک ڈگری کے ملازم محمد اور اسلم قائم خانی کے گھر میں قائم کلینک پر چھاپہ۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن سندھ ڈاکٹر ایاز مصطفیٰ، فوکل پرسن …

مزید پڑھیں

شہدائے پولیس کے ورثاء میں عیدی چیک تقسیم، شہید اہلکار و افسران ہمارا وہ اثاثہ ہیں کہ جنہوں نے عوام کے جان و مال کی حفاظت کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دیکر قوم کو حیات بخشی۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے شہدائے پولیس کے ورثاء میں عیدی کے چیک تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کی جیلوں میں اپنی سزا مکمل کرنے والے 320 پاکستانی کل خصوصی طیارے کے زریعے کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعظم نے عیدالفطر کے موقع پر پاکستانیوں کو واپس لانے کے احکامات دیئے تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملائیشیا کی جیلوں میں اپنی سزا مکمل کرنے والے تین سو بیس پاکستانی کل خصوصی طیارے کے زریعے کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق ملائیشیا کی جیلوں میں قید تین سو بیس پاکستانی …

مزید پڑھیں

این جی اوز کو میرپورخاص میں نئے پروجیکٹ شروع کرنے سے پہلے این او سی لینا لازمی ہے جن این جی اوز کی رجسٹریشن کا عمل مکمل نہیں ہوا ہے وہ رجسٹریشن کا عمل جلد مکمل کروائیں۔ اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) این جی اوز کو نئے پروجیکٹ شروع کرنے سے پہلے این او سی لینا لازمی ہے جن این جی اوز کی رجسٹریشن کا عمل مکمل نہیں ہوا ہے وہ رجسٹریشن کا عمل جلد مکمل کروائیں ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد نے ضلع …

مزید پڑھیں

فلھڈیوں میں توہین مذہب اور کشیدہ حالات کا پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیا ہے اور واقعے کی میرٹ پر تحقیقات کی جائیں گی۔ ممبر سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فلھڈیوں میں مذہبی کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور واقعے کے حقائق جاننے کے لیے ممبر سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ، ڈپٹی کمشنر سید مہدی شاہ اور ایس ایس پی جاوید بلوچ کے ہمراہ فلھڈیوں پہنچے اور دونوں فریقین سے سے ایم …

مزید پڑھیں

فلھڈیوں میں توہین مذہب کے نام پر لوٹ مار اور املاک جلانے کے الزام میں فلھڈیوں پولیس اسٹیشن میں 2 الگ الگ مقدمات درج۔ دونوں ایف آئی آرز میں 100 کے قریب نامعلوم ملزمان نامزد۔ ایف آئی آرز میں دہشتگردی ایکٹ کی دفعات شامل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فلھڈیوں میں توہین مذہب کے نام پر لوٹ مار اور املاک جلانے کے الزام میں فلھڈیوں پولیس اسٹیشن پر دو الگ الگ مقدمات درج۔ دونوں ایف آئی آرز میں سو کے قریب نامعلوم ملزمان نامزد۔ ایف آئی آرز میں دہشتگردی ایکٹ کے دفعات شامل کی …

مزید پڑھیں