Home / اہم خبریں / بلدیاتی ضمنی انتخابات میونسپل چیئرمین میرپورخاص کے لیے ایم کیو ایم پاکستان نے کامران شیخ جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کونسلر عمر جان بلوچ کو نامزد کردیا، انتخابات 13 جون کو ہونگے

بلدیاتی ضمنی انتخابات میونسپل چیئرمین میرپورخاص کے لیے ایم کیو ایم پاکستان نے کامران شیخ جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کونسلر عمر جان بلوچ کو نامزد کردیا، انتخابات 13 جون کو ہونگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلع میں 13 جون کو ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان نے کامران شیخ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے لئے نام فائنل کردیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص نے میونسپل چیئرمین میرپورخاص کے لیے کونسلر عمر جان بلوچ کو نامزد کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Pakistan Women’s Squads Announced for ACC Women’s Asia Cup and Asian Games, DP World Women’s Asia Cup to be played from 28 August to 13 September in Dubai, UAE

LAHORE, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the 15-member squads for the …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے