Home / admin (page 649)

سوڈان میں نئی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک سوڈان میں صدر عمر البشیر کی معزولی کے بعد پہلی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ یہ اٹھارہ رکنی کابینہ سوڈانی فوج اور جمہوریت نواز مظاہرین کے درمیان اقتدار کی شراکت کے ایک معاہدے کے نتیجے میں تشکیل دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے …

مزید پڑھیں

کراچی لانڈھی میں پانی مانگنے پر ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی پی ایس 94 نے پولیس طلب کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ کے منتخب نمائندوں کے عوام کے ساتھ رویئے وڈیروں جیسے ہوگئے۔ چیئرمین کورنگی نیئر رضا کی خواتین اساتذہ سے بد تمیزی کے بعد رکن صوبائی اسمبلی لانڈھی پی ایس 94 ہاشم رضا نے بھی پانی منگنے والے احتجاجی مظاہرین کو قابو کرنے کے …

مزید پڑھیں

محرم الحرام میں ادارہ فراہمی و نکاسی آب کی کار کردگی پر سوالیہ نشان اٹھ گئے۔ وزیر بلدیات بھی بے بس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محرم الحرام میں ادارہ فراہمی و نکاسی آب کی کار کردگی پر سوالیہ نشان اٹھ گئے۔ وزیر بلدیات بھی بے بس، 08 اور 09 محرم کے بعد عاشورہ کے روز بھی شہر کے بیشتر علاقوں میں سیوریج کا پانی سڑکوں پر بہتا رہا واٹر بورڈ کے …

مزید پڑھیں

غلام مرتضیٰ بلوچ کی بھٹائی آباد میں کرنٹ لگنے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے انسانی بستیوں غلام مرتضیٰ بلوچ نے بھٹائی آباد میں7 محرالحرام کے جلوس میں کرنٹ لگنے کے باعث جانبحق ہونیوالے والے افراد کے گھر پہنچ کر ان کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا۔ صوبائی وزیر نے جانبحق ہونیوالے افراد شاھ زیب مگسی، نور محمد …

مزید پڑھیں

اسمال انڈسٹریز کے الاٹیز کو حتمی نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سندھ کے وزیر صنعت و تجارت اور کوآپریٹو محکمہ جام اکرام اللہ دھاریجو کی ہدایت پر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن نے چھوٹے صنعتی اسٹیٹس اور صنعتی پارکس میں صنعتی/ تجارتی پلاٹوں کے تمام الاٹیز کو پندرہ دن کا حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے ایسے …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں کا 9 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں کا 9 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ، انتظامات کو چیک کیا گیا, اسسٹنٹ کمشنر نے چیف آفیسر بلدیہ کو ہدایت کی کہ جلوس کے روٹس پر بہتر سے بہتر صفائی کی جائے, اس موقع پر اسسٹنٹ …

مزید پڑھیں

کراچی میں گارڈن پولیس لاٸن گندگی اور کچرے کا ڈھیر بن کر رہ گیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گارڈن پولیس لاٸن گندگی اور کچرے کا ڈھیر بن کر رہ گیا۔ پولیس جو ہر وقت شہریوں کے لئے سیکیورٹی انتظامات کو موثر و مضبوط بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرکے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے مگر …

مزید پڑھیں

باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور دین حق کیلئے جان و مال اور اولاد قربان کردینا حسینیت ہے۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یوم عاشور ہمیں اللہ کی وحدانیت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے تحفظ کرنے کا درس دیتا ہے، باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور دین حق کیلئے جان و مال اور …

مزید پڑھیں

واقعہ کربلا حق پر ثابت قدم اور باطل سے ٹکرا جانے میں کسی بھی حد سے گزر جانے کا سبق دیتا ہے۔ چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال

کراچی (نیوز ڈیسک) واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان کائنات کا سب سے عظیم معرکہ ہے جس میں نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسینؓ اور انکے خاندان نے حق کی سربلندی کی خاطر جو لازوال قربانی پیش کی وہ رہتی دنیا کے انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے، واقعہ …

مزید پڑھیں

جلوس اور مجالس کے شر کاء کی حفاظت اور مدد کے لیے سے سیکورٹی اور بلدیہ کا عملہ چاک و چوبند رہے گا۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی اور راشد ربانی کے ہمراہ نشتر پارک میں منعقدہ 9 محرم الحرام کی مجلس میں شرکت کی، صوبائی وزیر نے مجلس اور بعد ازاں جلوس کے منتظمین سے …

مزید پڑھیں