تازہ ترین
Home / اہم خبریں / افغانستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 224 رنز سے ہرا دیا

افغانستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 224 رنز سے ہرا دیا

چٹاکانگ (اسپورٹس ڈیسک) افغانستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 224 رنز سے ہرا دیا۔ کپتان راشد خان نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 وکٹیں حاصل کیں۔ افغانستان ٹیسٹ اسٹیٹس ملنےکے بعد ابتدائی 3 میں سے 2 ٹیسٹ جیتنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے