ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کربلا (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم عاشور کے موقعے پر کربلا میں پل کا حصہ گرنے سے اکتیس زائرین شہید جبکہ چھیانوے زائرین زخمی۔ عراقی حکام کے مطابق حادثہ عاشورہ کے جلوس کے دوران پیش آیا۔ پل کا حصہ گرنے سے زائرین میں بھگدڑ مچ گئی۔ حادثے میں 31 زائرین شہید، جبکہ …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
سہون شریف (رپورٹ: سبحان بلوچ) کوئٹہ سے کراچی جانے والے بولان میل کو حادثہ بوبک ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جہاں مسافر ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریلوے حکام نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) چوکی انچارج خدا کی بستی سرجانی ٹاون نواب عمرانی نے دو کریمنل ملزم کو گرفتار کر کے موقع پر دوعدد ٹی ٹی پسٹل اور آٹھ عدد راؤنڈ ایک عدد رکشہ گاڑیوں کی بیٹریاں اور کافی تعداد میں چابی پانے برآمد کرکے ملزمان کے خلاف تھانہ سرجانی …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (ویب نیوز ڈیسک) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائمخانی، مرکزی ذمہ داران اور ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ہمراہ یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور انکے خانوادے کی اسلام کے لیے عظیم قربانی تا قیامت ہمارے لیے مشعل راہ …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹس پر پولیس ڈپلائمنٹ اور مجموعی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ مرکزی مجالس/جلوس کی سیکیورٹی مانیٹرنگ وضع کردہ جدید سسٹم سے یقینی بنائی جارہی ہے۔ سندھ پولیس کے تمام یونٹس محرم سیکیورٹی پلان پرعمل درامد میں مصروف ہیں۔ مرکزی جلوس …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (ویب نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی ویسٹ زون ڈاکٹر امین یوسفزئی نے ویسٹ زون کی امام بارگاہوں اور زون میں جاری جلوسوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ بعد امام بارگاہ خیرالعمل انچولی کا ہمراہ ایس پی گلبرگ ڈویژن ڈی ایس پی آپریشن ویسٹ زون، زیڈ آئی بی انچارج ویسٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (ویب نیوز ڈیسک) سخت ترین مصائب کا سامنا کر نے کے باوجود حق اور سچ کا پرچم تھام کر اپنی اور اپنے رفقا کی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین ؓ و دیگر شہدائے کربلا کی یاد میں پاکستان سمیت …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان
نیو یارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے ‘غیر قانونی’ الحاق کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے بیان بازی کی بجائے عملی اقدام اٹھائے اور سلامتی کونسل …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک نفاذ اردو پاکستان نے اپنی نئی تحریک کا آغاز کر دیا ہے جس میں نفاذ اردو کی تحریک پر ڈیڑھ کروڑ دستخط کر وا کر وزیر اعظم پاکستان کو پیش کی جائے گی۔ دستخطی مہم کا افتتاح جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2019 اہم خبریں, کھیل
چٹاکانگ (اسپورٹس ڈیسک) افغانستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 224 رنز سے ہرا دیا۔ کپتان راشد خان نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 وکٹیں حاصل کیں۔ افغانستان ٹیسٹ اسٹیٹس ملنےکے بعد ابتدائی 3 میں سے 2 ٹیسٹ جیتنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔
مزید پڑھیں