تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں گارڈن پولیس لاٸن گندگی اور کچرے کا ڈھیر بن کر رہ گیا

کراچی میں گارڈن پولیس لاٸن گندگی اور کچرے کا ڈھیر بن کر رہ گیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گارڈن پولیس لاٸن گندگی اور کچرے کا ڈھیر بن کر رہ گیا۔ پولیس جو ہر وقت شہریوں کے لئے سیکیورٹی انتظامات کو موثر و مضبوط بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرکے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے مگر گارڈن پولیس لاٸن جہاں اکثریت میں پولیس والوں کے کوارٹرز و رہاٸش ہے وہاں انکے گھروں کے آگے سیوریج کا نظام درہم برہم گٹر ہمیشہ ابلتے اور گندا پانی گلیوں اور روڈوں پر چلتا ہوا نظر آتا ہے علاقہ عوام و شہریوں کا میٸر کراچی وسیم اختر و بلدیاتی ادارے چٸیرمین ڈی ایم سی ساؤتھ و دیگر بلدیاتی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ خدارا اس گندگی کو صاف کرنے اور سیوریج کا نظام بہتر بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کرکے علاقہ عوام و شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جاۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے