Home / admin (page 647)

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن مستعفی ہوگئے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ انہوں نے جان بولٹن کو گزشتہ رات بتا دیا گیا تھا کہ وائٹ ہاؤس کو ان کی خدمات کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا انہیں …

مزید پڑھیں

پاکستانی قوم اسوہ شبیری پر عمل پیرا ہے اورمظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں، ان کےحوصلوں کو آزمانے والوں کو شکست ہوگی۔ وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اسوہ شبیری پر عمل پیرا ہے اورمظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں، ان کےحوصلوں کو آزمانے والوں کو شکست ہوگی۔ دس محرم الحرام …

مزید پڑھیں

بلدیو کمار کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت کا رد عمل، بلدیو کمار جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست پر باضابطہ رد عمل میں کہا کہ وہ جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سردارسورن سنگھ کے قتل …

مزید پڑھیں

موریشس کے دارلخلافہ پورٹ لوئیس پگوڈا سٹریٹ میں محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد

موریشس/ پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرم، نہایت اس کی حسین اور ابتداء ہے اسماعیل دینِ حق کی سر بلندی کے لیے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اور ان کے رفقاء کی بے مثال قربانی کی یاد میں پورٹ لوئیس میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانی، ایک سو دس روپے سے لیکر ایک سو تیس روپے کلو فروخت ہورہا ہے

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد میں محرم الحرام میں نذر و نیاز کےلئے دودھ کا کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانی کی وجہ سے دودھ ایک سو دس روپے سے لیکر ایک سو تیس روپے کلو فروخت ہورہا ہے۔ شہری انتطامیہ سوئی ہوئی ہے …

مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کیلئے من گھڑت پلاٹ تیار کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ویب ڈیسک) بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کیلئے من گھڑت پلاٹ تیار کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ بھارتی سدرن کمان کے جنرل ایس کے سینی نے …

مزید پڑھیں

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا باب اب بند ہو چکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا باب اب بند ہو چکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکی افواج نے افغانستان کے باغیوں پر حملوں کی شدت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ …

مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں اسرائیل کو دو ڈرون طیاروں کا نقصان اٹھانا پڑا

یروشلم (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی افواج کا ایک ڈرون طیارہ جنونی غزہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ڈرون کے گرنے کی تصدیق اسرائیل کی دفاعی فورس (آئی ڈی ایف) نے بھی کی ہے۔ مؤقر اسرائیلی اخبار ’ہیرٹز‘ کے مطابق اسرائیلی افواج کا ڈرون طیارہ شب کوزمیں بوس …

مزید پڑھیں

بھارت کی خلا سے لے کر کرکٹ تک ہر معاملے میں نفرت انگیزی انتہائی جاہلانہ ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (ویب نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر بھارت کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ خلا سے لے کر کرکٹ تک ہر معاملے میں نفرت انگیزی انتہائی جاہلانہ ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ خبر ہے کہ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ پاکستان پر اقلیتوں کے جان کو خطرات کا الزام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے خیبر پختونخوا اسمبلی بلدیو سنگھ کی بھارت جا کر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، پاکستان پر اقلیتوں کے جان کو خطرات کا الزام، سابق ایم پی اے نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔

مزید پڑھیں