Home / admin (page 646)

میاں چنوں تھانہ صدر کے علاقہ جنڈیالی بنگلہ کے مکینوں کا نشہ آور انجکیشن, منشیات فروشوں اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ صدر کے علاقہ جنڈیالی بنگلہ کے مکینوں کا نشہ آور انجکیشن, منشیات فروشوں اور انتظامیہ کے خلاف احتجاج۔ احتجاج کرنے والے مظاہرین کا کہنا تھا کہ آئے روز نشہ آورز انجیکشن کے استعمال سے نوجوان موت کی وادی میں جار رہے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں علاقہ تلمبہ میں کوٹ اسلام کے قریب ٹرک رکشے پر الٹنے سے دو افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں علاقہ تلمبہ میں کوٹ اسلام کے قریب ٹرک رکشے پر الٹنے سے دو افراد زخمی۔ تیز رفتاری کی وجہ سے ٹرک بے قابو ھو کر رکشے پر چڑھ گیا ریسیکو 1122 کے جوان موقع پر پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما سابق ایم این اے پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما سابق ایم این اے پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس۔ پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال کی خبر باعثِ صدمہ ہے۔ وہ ایک وضعدار و جرات …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ گورچانی کے نزدیک چمبڑ روڈ پر نامعلوم 125 موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے میاں بیوی اور بچی شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ گورچانی کے نزدیک چمبڑ روڈ پر نامعلوم 125 موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے روڈ پر بس کے انتظار میں کھڑا نبی سر کا رہائشی سید ارشد علی بیوی مسمات حسینہ بچی مسکان شدید زخمی ہوگئے۔ ایڈوکیٹ داؤد لغاری نے زخمیوں کو ریسکیو …

مزید پڑھیں

سابق ایم این اے و سابق ضلعی چیئرمین میرپورخاص پیر شفقت حسین شاہ جیلانی المعروف جانی سائیں کراچی میں انتقال کر گئے، جنازہ نماز کل صبح دس بجے میرپورخاص ادا کی جائے گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق ایم این اے سابق ضلع چیئرمین میرپورخاص انتہائی معتبر شخصیت جیلانی جماعت کے روحانی رہنماء پیر شفقت حسین شاہ جیلانی المعروف جانی سائیں کا کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی جنازہ نماز کل صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔ …

مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 71 واں یوم وفات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

کراچی (ویب ڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 71 واں یوم وفات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے پاکستان معرض وجود آیا۔ قائد اعظم قیامِ پاکستان کے بعد 11 …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جانب سے دعوت دلیم کا اہتمام، صحافی تنظیموں، سیاسی اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں نجی حال میں دعوت دلیم کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں کے علاوہ سیاسی، سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی، کراچی یونین آف جرنلسٹس کی خصوصی دعوت پر سجاس نے بھی …

مزید پڑھیں

سیکورٹی اداروں کو محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراج تحسین۔ طاہر ملک

کراچی (ویب نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف طاہر ملک کا سیکورٹی اداروں کو محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراج تحسین۔ سیکورٹی اداروں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے قدم قدم پر سیکورٹی …

مزید پڑھیں

امریکہ نے مذاکرات معطل کرکے غلطی کی اور وہ اپنے فیصلے پر پچھتائے گا۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

کراچی (ویب ڈیسک) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان دیا ہے کہ امریکہ نے مذاکرات معطل کرکے غلطی کی اور وہ اپنے فیصلے پر پچھتائے گا خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے ان کے پاس …

مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل کو کشمیری عوام کی حالت زارپر فوری توجہ دینا ہوگی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

جنیوا (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میرے لئے یہ بھی اعزاز کی بات ہے کہ میں آج انسانی حقوق کونسل سے خطاب کررہا ہوں جو عالمی انسانی حقوق کی محافظ ہے، جو اقوام متحدہ کا …

مزید پڑھیں