تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کا مرکزی جلوس کے مختلف روٹس کا دورہ

آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کا مرکزی جلوس کے مختلف روٹس کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹس پر پولیس ڈپلائمنٹ اور مجموعی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ مرکزی مجالس/جلوس کی سیکیورٹی مانیٹرنگ وضع کردہ جدید سسٹم سے یقینی بنائی جارہی ہے۔ سندھ پولیس کے تمام یونٹس محرم سیکیورٹی پلان پرعمل درامد میں مصروف ہیں۔ مرکزی جلوس کے روٹس پرسیکیورٹی حکمت عملی اور لائحہ عمل میں اسنائپرز کو بھی اہم ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے