Home / اہم خبریں / کربلا میں یوم عاشور کے جلوس میں بھگڈر مچنے سے 31 زائرین شہید جبکہ 96 زائرین زخمی

کربلا میں یوم عاشور کے جلوس میں بھگڈر مچنے سے 31 زائرین شہید جبکہ 96 زائرین زخمی

کربلا (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم عاشور کے موقعے پر کربلا میں پل کا حصہ گرنے سے اکتیس زائرین شہید جبکہ چھیانوے زائرین زخمی۔ عراقی حکام کے مطابق حادثہ عاشورہ کے جلوس کے دوران پیش آیا۔ پل کا حصہ گرنے سے زائرین میں بھگدڑ مچ گئی۔ حادثے میں 31 زائرین شہید، جبکہ 96 زخمی ہوگئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے