تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی چوکی انچارج خدا کی بستی تھانہ سرجانی ٹاؤن کی کاروائی اسلحہ، بیٹریاں برآمد

کراچی چوکی انچارج خدا کی بستی تھانہ سرجانی ٹاؤن کی کاروائی اسلحہ، بیٹریاں برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) چوکی انچارج خدا کی بستی سرجانی ٹاون نواب عمرانی نے دو کریمنل ملزم کو گرفتار کر کے موقع پر دوعدد ٹی ٹی پسٹل اور آٹھ عدد راؤنڈ ایک عدد رکشہ گاڑیوں کی بیٹریاں اور کافی تعداد میں چابی پانے برآمد کرکے ملزمان کے خلاف تھانہ سرجانی ٹاون میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تفشیں جاری ہے ملزمان میں محمد کمال حسین ولد دولال قوم بنگالی اور ثنااللہ ولد شاجہان سیکٹر پچاس ایف نیو لیاری تیسر ٹاؤن کراچی غربی کے رہائشی ہیں عادی ملزم ہیں پہلے بھی چوری ڈکیتی میں مختلف تھانوں میں ان کے خلاف مقدمات درج ہوۓ ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے