Home / اہم خبریں / حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور انکے خانوادے کی اسلام کے لیے عظیم قربانی تا قیامت ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور انکے خانوادے کی اسلام کے لیے عظیم قربانی تا قیامت ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

کراچی (ویب نیوز ڈیسک) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائمخانی، مرکزی ذمہ داران اور ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ہمراہ یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور انکے خانوادے کی اسلام کے لیے عظیم قربانی تا قیامت ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ واقعہ کربلا باطل کے خلاف ڈٹ جانے میں کسی بھی حد سے گزرجانے کا درس دیتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے