Home / admin (page 360)

کراچی میں تجاوزات کے خاتمہ کے لیے سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل کیا جاۓ گا۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی کی تجاوزات کے خاتمہ کے لیے اقدامات، تجاوزات کا معائینہ کیا اور ہدایات جاری کیں۔ تجاوزات کے خلاف سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرامد کے احکامات۔ کمشنر کراچی نے ہفتہ کو تجاوزات کا دورہ کرکے ان کا جائزہ لیا اور کاروائی کے احکامات جاری …

مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) صدر پاکستان عارف علوی پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دینے پر 23 مارچ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت سے نوازیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے …

مزید پڑھیں

بلاول زرداری آئی ایم ایف کا رونا رونے سے پہلے پیپلز پارٹی کے ماضی کو بھی دیکھ لیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلاول زرداری آئی ایم ایف کا رونا رونے سے پہلے پیپلز پارٹی کے ماضی کو بھی دیکھ لیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، کامران اکمل نے پی ایس ایل فائیو میں پہلی سنچری بنا ڈالی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے سیزن فائیو کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے بآسانی شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی …

مزید پڑھیں

عوام کو دی گئی سبسیڈیز ختم کرنے سے پہلے اشرافیہ کی مراعات ختم کی جائیں، صرف عوام کیوں قربانیاں دے؟ پی ٹی آئی حکومت ناکام ہوچکی۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک کی قسمت بدلنے میں ناکام ہو چکی ہے اورعوام کی خوش فہمیاں ختم ہوتی جا رہی ہیں۔ مراعات یافتہ طبقہ ہمیشہ ٹیکسوں کے نیٹ ورک سے بچ نکلتا ہے …

مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت ضم شدہ قبائلی سب ڈویژن درازندہ میں پودے لگائے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر خان نے کہا ہے کہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت ضم شدہ قبائلی سب ڈویژن درازندہ میں بھی ماحول کو بہتر بنانے کے حوالے سے پودے لگائے جارہے ہیں جس کا یقیناً ماحول پر اچھا …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کھلی کچہریوں کے بجائے اپنے جیالوں کی تربیتی نشستیں منعقد کرے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں و اراکین سندھ اسمبلی ریاض حیدر اور عمران علی شاہ کے ساتھ گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد میں پیپلز پارٹی کی کھلی کچہری میں جیالوں کی بد کلامی کے واقعہ پیش آیا اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں افغان باشندوں اور تاجروں کی کروڑوں روپوں کی قیمتی جائیدادوں کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا میں افغان باشندوں اور تاجروں کی کروڑوں روپوں کی قیمتی جائیدادوں کا انکشاف سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینو کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں افغان باشندوں کی جائیدادوں کیخلاف مکمل کارروائی کی جائیگی۔ انکا کہنا ہے کہ صوبے کے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور دکھ کی اس گڑھی میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی نے معروف سیاسی سماجی شخصیت اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور انتہائی غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

شانِ پاکستان نے پانچویں ایڈیشن کی تفصیلات کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ثقافت، خوراک، موسیقی اور فیشن کے حوالے سے جنوبی ایشیاء کے سب سے وسیع و عریض پلیٹ فارم شانِ پاکستان کی جانب سے کیفے ذوق میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں میڈیا، مشہورمصور، سوشلائٹس اور کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ شان …

مزید پڑھیں