مارچ 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(نون) نے اپنے دور حکومت میں کراچی کو نظر انداز کیا اب مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ تیس سالوں میں تین بار اقتدار کے مزے لوٹنے والوں نے کراچی کی اہمیت کو تسلیم …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سابقہ حکومتوں نے جنگلات کی ترقی اور تحفظ پر کوئی توجہ نہیں دی یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں جنگلات کی شدید کمی ہے۔ اب کپتان کی سربراہی میں ہماری ٹیم ملک میں دس ارب پودے لگاکر جنگلات کی کمی کو پورا کرے گی۔ …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسلام نے عورت کو مظلومیت سے نکال کر اعلی مقام اور مرتبہ عطا کیا، بہن، بیوی، بیٹی اور ماں کی صورت میں عزت عطا کی اور کہا کہ آزادی نسواں کے نعرے مسائل کا حل نہیں ہیں بلکہ یہ عورت کی مزید تباہی میں دھکیلنے …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے سٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عبدالصبور کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی، یاد رہے کہ طفیل چوک نعیم جنرل اسٹور کے سامنے زبیر عرف زبیری کا قتل ہوا …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی، شہر بھر میں رہزنی چوری و ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث بین الضلاعی گروہ کے تمام کارندے و اشتہاری ملزم گرفتار۔ کچھ عرصہ قبل مہران و غریب آباد تھانوں کی حدود نواب کالونی نزد سبزی منڈی، سیال کالونی، …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے مابین ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا 19 واں گروپ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ شہر میں دن بھر جاری رہنے والی بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مکمل نہ …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سانگھڑ عبدالغفار سومرو نے ضلع بھر کے تمام تاجر تنظیموں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیاء خورد و نوش کا ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جبکہ مقررہ قیمتوں پر مکمل طرح سے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, تعلیم, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کاچھو کا علاقہ مسائلستان بن گیا اساتذہ کی کمی اسکولوں کا تعمیری کام بند ہونے سے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا تفصیلات کے مطابق میہڑ تحصیل کے کاچہو کی علاقے میں حکومتی اور انتظامی طور پر عدم توجہ کے باعث کئی مسائل کا شکار ہے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 کے فائنل کے لیے احسن رضا کو آن فیلڈ امپائر مقرر کردیا ہے۔ ایونٹ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان 8 مارچ بروز اتوار کو میلبرن …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) کامیڈی کنگ امان اللہ کو سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں گورنر پنجاب، صوبائی وزیر اطلاعات سمیت فنکاروں اور مداحوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، امان اللہ کافی عرصہ سے علیل تھے، امان اللہ نے پاکستانی تھیٹر کو نئی جہت سے روشناس کرایا، چار دہائیوں تک …
مزید پڑھیں