مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز کا ضلع نوشہرو فیروز کے عوام کےلئے پیغام۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے پاکستان بالخصوص صوبہ سندھ میں تیزی سے پھیلنے والے خطرناک کرونا واٸرس پر قابو پانے کے لِئے اہم احکامات جاری کیے گئے ہیں جس پر عمل پیرا …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کے مریضوں اورعام بیروزگار مزدوروں کو کرونا الاؤنس دیا جائے اور سندھ حکومت کی جانب سے راشن تقسیم کے انتظامات کو صاف و شفاف بنایا جائے۔ کرونا وائرس اور حکومت کی جانب …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ اللہ پاک کا شکر ہے ابتک کوئی بھی کرونا میں مبتلا یا کرونا کا مشکوک مریض ہمارے ضلعے میں ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ضلعی انتظامیہ اپنی عوام …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ یہ حالات سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے نہیں ہیں، صوبائی حکومت کے ترجمان سیاسی بیان بازی سے آگے نکل کر موثر اقدامات کو یقینی بنائیں۔ کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت صوبائی کا …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کورائی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائی۔ کار میں سے بڑی تعداد میں وسکی شراب برآمد۔ کورائی پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پر مورو دادو لنک روڈ نزد دادو مورو پل پر کاروائی کرکے منشیات فروش ملزم کو شراب سمیت گرفتار …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایران سے سکھر قرنطینہ سینٹر میں پہچنے والے 750 زائرین میں بڑی تعداد میرپورخاص کے لوگوں کی شامل، میرپورخاص میرواہ گورچانی، ڈگری، جھڈو اور کوٹ غلام محمد کے لوگ قرنطینہ سکھر میں بے یارو مددگار رہنے کی اطلاع پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) رات کی تاریکی میں مسلح ڈاکوؤں کا ڈکیتی کی واردات ناکام ہونے پر فائرنگ ساٹھ سالہ باڑے کا مالک جابحق ایک نوجوان زخمی واقعہ تھانہ بی سیکشن کی حدود رزاق ٹاؤن میں پیش آیا واقیعے کے خلاف شہریوں کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈو …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک میں جاری کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفئ کمال کی ہدایت پر پی ایس پی میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے کارکنان میدان عمل میں آگئے آج ڈسٹرکٹ کے سینئر نائب صدر جاوید آرائیں، نائب صدر …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
چاغی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی دالبندین سورگل کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد۔ لاش کی شناخت پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤالدین سے ہوئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا نوجوان غیر قانونی طریقے سے ایران جانا چاہتا تھا طبی موت مرا تھا۔ لاش پر …
مزید پڑھیں مارچ 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سی آئی اے عبدالخالق وگھن کی کرونا وائرس سے متعلق عوام میں آگاہی مہم جاری، عام شہریوں و پولیس اسٹاف میں ماسک تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی …
مزید پڑھیں