مارچ 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) انڈیا میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک لوگوں کی جانب سے انڈیا کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور مودی کا پتلا جلایا گیا۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ منظور کالونی میں ملزم نوجوان شفیق ڈپیر کی جانب سے گھر میں داخل ہو کر نوجوان خاتون صائمہ ڈپیر پر چاقو کے وار کر کے شدید زخمی کردیا بعد میں ملزم نے خود کو چاقو مار کر زخمی کرلیا دونوں کو تشویشناک حالت میں میہڑ …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ نے تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود بھینس کالونی میں چوکیدار نور محمد پٹھان کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم وشرام کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ واقعے کا مقدمہ 2019 میں مدعی چودہری عبدالخالق کی مدعیت میں درج ہوا …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ویمن ڈے کے موقع پر خواتین ٹین پن باؤلنگ کے نمائشی مقابلے 8 مارچ کو لیژر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، مقابلوں کے اختتام پر وفاقی وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس بارے یونیسیف کی عوامی آگاہی مہم کورونا وائرس پھیلنے کی چند وجوہات اور بچاؤ کی تدابیر۔ کورونا وائیرس سائز میں بڑا (400 تا 500 مائیکرو) ہوتا ہے۔ کورونا وائرس ہوا میں نہیں بلکہ زمین پر رہتا ہے؛ لہٰذا یہ ہوا کے ذریعہ ایک جگہ …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اغوا برائے تعاوان کے کیس میں مطلوب ملزم کو ناقابل ضمانت وارنٹ پر انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی حراست میں لے لیا۔ تحصیل سندھڑی کے رہائشی بجار خان مری کی جانب سے سینئر وکیل ندیم عباسی کی طرف سے دائر استغاثہ پر معزز عدالت نے اغوا …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ روز کراچی کے علاقہ گلبہار میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر فرخ عثمان جان کی بازی ہار گئے، حادثہ میں پروفیسر فرخ عثمان کی بوڑھی والدہ، اہلیہ، ایک بیٹا، دو بھتیجے سمیت خاندان کے 9 افراد خالق حقیقی سے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
لودھراں (بیورو رپورٹ) لودھراں کے قریب بہاولپور روڈپر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، لوگ شراب کی بوتلوں پر ٹوٹ پڑے، ریسکیو ٹیمیں اور موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور آ دھے سے زیادہ ٹرک محفوظ کر لیا ٹرک میں 20 ہزار …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسلام ہی عورت کے تحفظ اور تمام حقوق کا ضامن ہے، ماں، بیٹی، بہن اور بیوی کے روپ میں عورت کو اسلامی معاشرے میں جو مقام اور مرتبہ حاصل ہے اس مقام اور مرتبے سے مغرب کی عورت محروم ہے۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین 8 …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور جامع اقدامات کر رہی ہے۔ اس کے لئے نوکریوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کو ٹیکنیکل تعلیم اور مختلف ہنر سکھائے جا …
مزید پڑھیں