Home / admin (page 310)

صحافیوں نے کراچی کے امن کیلئے قربانیاں دی ہیں۔ صدر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن شرجیل گوپلانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں نے کراچی کے امن کیلئے قربانیاں دی ہیں ان خیالات کا اظہار آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے صدر شرجیل گوپلانی نے کراچی رپورٹرز فورم کی مجلس عاملہ کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شرجیل گوپلانی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پاکپتن میں دربار بابا فرید مسعود گنج شکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا زرائع محکمہ اوقاف

پاکپتن (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کو زائرین کے لئے سیل کر دیا ہے۔ زرائع محکمہ اوقاف کے مطابق اوقاف حکام نے مزار شریف پر زائرین کا داخلہ غیر معینہ مدت تک لے لئے بند …

مزید پڑھیں

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایچ آر رائزر اور آپریشن واریرز نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر ہفتہ کو کھیلے گئے پہلے میچ میں ایچ آر رائزر نے چار وکٹوں سے ایف سی کنگ کو شکست دیدی۔ اس موقع پر نیشنل بینک کے سینئر وائس پریذیڈنٹ حکیم …

مزید پڑھیں

ایران میں کرونا کے تیرہ ہزار سے زائد تصدیق شدہ کیسز ہیں، مزید پھیلنے کا خطرہ ہے۔ امریکہ ایران پر عائد پابندیاں ہٹائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ایران میں کرونا کے تیرہ ہزار سے زائد تصدیق شدہ کیسز ہیں، وبا کے مزید پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ چھ سو سے زائد افراد اب تک اس وبا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں، ایران …

مزید پڑھیں

آل سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے 300 سے زائد باڈی بلڈرز نے حصہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے 300 سے زائد باڈی بلڈرز نے حصہ لیا جنہوں نے اپنی فنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا جہاں کھلاڑی اپنی تن سازی کا مظاہرہ کر رہے تھے …

مزید پڑھیں

مضبوط بلدیاتی نظام ہی مضبوط معیشت کی ضمانت ہے۔ جس حد تک عوامی مسائل موثر انداز میں حل ہونگے کاروباری طبقے اور عوام کو اتنا ہی فائدہ ہوگا۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مضبوط بلدیاتی نظام ہی مضبوط معیشت کی ضمانت ہے۔ جس حد تک عوامی مسائل موثر انداز میں حل ہونگے کاروباری طبقے اور عوام کو اتنا ہی فائدہ ہوگا۔ بلدیاتی اداروں کو کسی شخص کا …

مزید پڑھیں

صحافی عزیز میمن کی دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کنڈیارو مختیار جسکانی کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز شہید صحافی عزیز میمن کے قتل والا معاملہ صحافی عزیز میمن کی دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کنڈیارو مختیار جسکانی کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی۔ قبر کشائی کر کے سیمپل لئے گئے قبرکشائی پیپلز میڈیکل کالج …

مزید پڑھیں

جن کا کام قوم کی حفاظت کرنا تھا وہ خود غیر محفوظ ہیں۔ کورونا وائرس جیسی وبا امتحان و آزمائش سے نکلنے کا واحد حل رجوع الی اللہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق

ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے آج جماعت اسلامی کی جانب سے پورے ملک میں استغفار رجوع الی اللہ مہم کا اعلان شروع کرنے اور تمام بڑی سرگرمیاں ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے …

مزید پڑھیں

سانگھڑ نواں آباد پولیس کا ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر پر چھاپہ، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ایک ملزم فرار، پولیس اہلکار ڈکیتی میں ملوث اپنے سسر کو بچانے کے لیے سرگرم

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) نواں آباد پولیس کا ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے گھر پر چھاپہ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ایک ملزم فرار پولیس اہلکار ڈکیتی میں ملوث اپنے سسر کو بچانے کے لیے سرگرم ملزم نے گزشتہ روز مقامی تاجر سے موٹر سائیکل چھینی تھی۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

عالمی دہشت گرد۔۔۔۔۔ کورونا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

عالمی دہشت گرد۔۔۔۔۔ کورونا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر (قلم درازیاں) تیرہ مارچ کی شام کو ملکی تاریخ میں پہلی بار صحت پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیرِاعظم کی سربراہی میں ہونے والے اِس اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ وزراء اور حکومتی نمائندگان نے بھی شرکت …

مزید پڑھیں