تازہ ترین
Home / admin (page 333)

میہڑ کاچھو کا علاقہ مسائلستان بن گیا اساتذہ کی کمی اسکولوں کا تعمیری کام بند ہونے سے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کاچھو کا علاقہ مسائلستان بن گیا اساتذہ کی کمی اسکولوں کا تعمیری کام بند ہونے سے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا تفصیلات کے مطابق میہڑ تحصیل کے کاچہو کی علاقے میں حکومتی اور انتظامی طور پر عدم توجہ کے باعث کئی مسائل کا شکار ہے …

مزید پڑھیں

احسن رضا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020کے فائنل میں امپائرنگ کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 کے فائنل کے لیے احسن رضا کو آن فیلڈ امپائر مقرر کردیا ہے۔ ایونٹ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان 8 مارچ بروز اتوار کو میلبرن …

مزید پڑھیں

کامیڈی کنگ امان اللہ کو سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں گورنر پنجاب، صوبائی وزیر اطلاعات سمیت فنکاروں اور مداحوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی

لاہور (بیورو رپورٹ) کامیڈی کنگ امان اللہ کو سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں گورنر پنجاب، صوبائی وزیر اطلاعات سمیت فنکاروں اور مداحوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، امان اللہ کافی عرصہ سے علیل تھے، امان اللہ نے پاکستانی تھیٹر کو نئی جہت سے روشناس کرایا، چار دہائیوں تک …

مزید پڑھیں

سندھ کو قائد نواز شریف کا دوسرا قلعہ بنانے کے لئے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کی قیادت کو گرین سگنل مل گیا۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی و دیگر رہنماؤں کے ساتھ گذشتہ روز مسلم لیگ (ن) ہاؤس کارساز میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مرکزی …

مزید پڑھیں

ہم نے امن پسند غریبوں کی مدد کیلئے منگی ویلفیئر کو تشکیل دیا ہے ہم اس پلیٹ فارم سے غریبوں کی مدد کریں گے۔ مرکزی صدر منگی ویلفیئر ایسوسی ایشن شہزاد علی منگی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سیاسی سماجی اور منگی برداری کے رہنما رئیس یاسین منگی کی دعوت میں منگی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شہزاد علی منگی، جنرل سیکریٹری سندھ علی احمد منگی، مرکزی پریس سیکریٹری سعید حسین منگی اور دیگر پہنچے منگی برادری میہڑ کی جانب سے …

مزید پڑھیں

سانگھڑ میں مقتول سائنس ٹیچر اکبر ملاح کے ورثاء نے میر پور چوک بلاک کردیا

سانگھڑ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) سانگھڑ میں مقتول سائنس ٹیچر اکبر ملاح کے ورثاء نے میر پور چوک بلاک کردیا ٹریفک جام پولیس تاحال اقدامات نہ کرسکی گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں مظاہرین کی ہاتھا پائی۔

مزید پڑھیں

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ، ٹی ڈی جی ٹائیگراور کمپلائنس ڈیفنڈر کی فتح

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹی ایم سی گراؤنڈ گلبرگ میں کھیلے گئے مزید دو میچز کا فیصلہ۔ ٹی ڈی جی ٹائیگر نے 8 وکٹوں سے بورڈ فلکن کو اور دوسرے میچ میں کمپلائنس ڈیفنڈرنے 26 رنز سے آئی ڈی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ کے تھانہ اگوکی میں ایس ایچ او ملک ندیم کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سماجی شخصیت چوہدری احسان اللہ دیال

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایس ایچ او ملک ندیم کی تعیناتی سے اگوکی میں جرائم کی شرح میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اگوکی کی سماجی شخصیت چوہدری احسان اللہ دیال اور …

مزید پڑھیں

آج اور کل اسلام آباد، خیبر پختو نخوا، پوٹھوہار اور کشمیر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل اسلام آباد، خیبر پختو نخوا، پوٹھوہار اور کشمیر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔ موسلادھار بارشوں سے ژوب، موسیٰ خیل، لورالائی، ڈی آئی خان، بنوں، کرک، وزیرستان کے پہاڑی ندی نالوں میں بروز جمعرات/ جمعہ جبکہ دیر، مالاکنڈ، سوات، پشاور، مردان، …

مزید پڑھیں

دورہ دبئی میں میمن اسٹارز کا فاتحانہ آغاز، مسلسل دو فتوحات، ڈیزرٹ کرکٹ میں ایکس آر پی الیون کو دس وکٹوں اور سنڈے سپر اسٹارز کو 106 رنز سے روند ڈالا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے زیر اہتمام میمن کرکٹ ٹیم نے دبئی پہنچنے کے بعد اپنے دورے کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ ڈیزرٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں میمن اسٹارز نے ایکس آر پی الیون کو دس وکٹوں جبکہ دوسرے مقابلے میں …

مزید پڑھیں