Home / admin (page 331)

پشاور زلمی نے ڈک ورتھ لوئس اسٹرن میتھڈ کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پشاور زلمی نے ڈک ورتھ لوئس اسٹرن میتھڈ کے تحت اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پشاور زلمی نے 79 رنز پر مشتمل نظرثانی شدہ ہدف کے تعاقب میں 9 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں کرپشن و خرد برد میں ملوث بدعنوان عناصر کیخلاف مقدمات درج کیے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان عبدالحئی خان بابڑ نے محکمہ اینٹی کرپشن ڈیرہ اسماعیل خان کی دو ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران بدعنوان عناصر کیخلاف دو مقدمات درج کئے گئے ہیں …

مزید پڑھیں

چمن تاج روڈ لیویز لائن کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا، دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوۓ

چمن (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چمن تاج روڈ لیویز لائن کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا۔ چمن بم دھماکے میں لیویز رسالدار میجر نصیب اللہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ چمن بم دھماکے میں تصیلدار عبدالرازق میانی اور رسالدار میجر نصيب اللہ خان اچکزئی معمولی زخمی ہوۓ، …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 16 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم 9 مارچ سے شروع ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا کے 16 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم 9 مارچ سے شروع ہوگی۔ مہم کے دوران 34 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلوائے جائیں گے۔ جس میں ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا کے 16 …

مزید پڑھیں

عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانی شہری اب 15 اپریل تک سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ سعودی حکام

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے حکام نے عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانیوں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کی تاریخ میں مزید پندرہ روز کی توسیع کر دی ہے۔ حکم جاری کیا گیا ہے کہ عمرہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والے پاکستانی شہری اب 15 …

مزید پڑھیں

فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل ڈاکٹر سلیم سے ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل ڈاکٹر سلیم سے ملاقات، فارماسسٹ یونین ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر ڈاکٹر رضا خان سلیمان خیل کی قیادت میں وفد نے ڈائریکٹر جنرل فارمیسی کونسل کے صدر ڈاکٹر سلیم سے ڈی ایچ …

مزید پڑھیں

درگاہ عالیہ فقیرآباد شریف بیٹو روڈ میہڑ میں ماہانہ گیارہویں شریف اور سید خیر محمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ درگاہ عالیہ فقیرآباد شریف بیٹو روڈ میہڑ میں ماہانہ گیارہویں شریف اور سید خیر محمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک منایا گیا جلسے کی صدارت درگاہ کے گدی نشین سید فقیر محمد شاہ نے کی محفل عرس سے عالم دین حضرت …

مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین کے موقع پر کل شام 5 بجے کراچی میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر شام 5 بجے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عافیہ موومنٹ کے …

مزید پڑھیں

صحافی عزیزمیمن قتل کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن جے آئی ٹی کے نئے سربراہ مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ضلع نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے صحافی عزیزمیمن قتل کیس کی جےآئی ٹی کےسربراہ کو تبدیل کردیا گیا ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کو جے آئی ٹی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جسکا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے صحافی عزیز …

مزید پڑھیں

عوام کو تفریح اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے میرپورخاص میں آئیڈیل پارک تعمیر کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ عوام کو تفریح اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے میرپورخاص میں آئیڈیل پارک تعمیر کرنے کی کوشش کی جائے گی یہ بات انہوں نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو پارک (گلستان …

مزید پڑھیں