کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر شام 5 بجے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی قید ناحق و تنہائی کے خلاف خواتین ”علامتی جیل خانہ“ میں قیدی بن کر مظاہرہ کریں گی۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عافیہ موومنٹ کے رضاکار شرکت کریں گے۔
![]()