جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کے دباؤ میں آکر ایک گھنٹے میں 36 قانون پاس کرکے ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کردی ہے۔جس …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 آرٹیکل
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں آجکل پاکستان میں صدارتی نظامِ حکومت کے نفاذ کی سرگوشیاں فضاؤں میں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بھی یہ بحث شدّ و مد سے جاری ہے اور دروغ بَر گردنِ راوی یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف کی موت ہے۔ سندھ حکومت قاتلوں کے بجائے مظلوموں کا ساتھ دے۔ غریب عوام خصوصا خواتین کے لیے انصاف کا حصول مشکل نہ بنایا جائے۔ …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور وہیل کالجز کے تعاون سے جاری 5 ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب آج اتوار کو منی سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں شروع ہوگی، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وہیل کالجز کے سربراہ وہاج حسین ہونگے جوکہ …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی اور وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل اور نالائق وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں اور بدترین معاشی صورتحال نے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی نے سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث ماہی گیروں کو فوری طور پر ریسکیو کرنے کے لیے اپنی بونا فائیڈ فشرمین ریسکیو ٹیمیں ناخدا حاجی عارف، ناخدا حمیر، ناخدا گلو …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, حیدرآباد, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سروری کلب حیدر آباد کے زیر اہتمام حیدر آباد، حسین آباد میں 29 واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جوکہ اللہ وسایو خان بھٹی، ڈاکٹر محمد ابراہیم پٹھان، جاوید اقبال جونیجو کے نام سے منسوب شاندار ایونٹ کا آغاز ہوگیا، سماجی اور کھیلوں کی معروف شخصیت …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گولف ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیئسویں سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ کا دوسرا راؤنڈ ہفتے کے روز پی اے ایف ایئر مین گولف کلب کے خوبصورت کورس پر کھیلا گیا۔ دوسرے دن کے اختتام پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دفاعی چیمپیئن شبیر …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, لاڑکانہ
لاڑکانہ (رپورٹ: اعزاز احمد بروہی) روحانی طلبہ جماعت برانچ کرمان باغ لاڑکانہ کا سلیکشن اجلاس منعقد، تفصیلات کے مطابق روحانی طلبہ جماعت برانچ کرمان باغ لاڑکانہ کی سلیکشن براۓ سال 2022 ضلعی رہنماؤں محمد ارشد بھٹو، محمد علی شیخ، اعزاز احمد بروہی، محمد کریم شیخ اور یاسر علی سپڑیو کی …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب انگلینڈ اور جنوبی افریقہ …
مزید پڑھیں