Home / admin (page 29)

سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب ڈوبنے والی لانچوں کے جاں بحق ماہی گیروں کے خاندانوں میں فوری امدادی رقوم مہیا کردی گئیں۔ فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی کی ہدایت پر سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب ڈوبنے والی لانچوں کے جاں بحق ماہی گیروں کے خاندانوں میں فوری امدادی رقوم مہیا کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سمندر میں تیز ہواؤں کے باعث …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں شبنم ورمانی کی کتاب شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ساتھ سفر ”میں نے خود دیکھا“ کی تقریب رونمائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنے کلام میں امن بھائی چارے کا درس دیا جو ان کے فلسفہ کو ماننے والا ہے اسے ان کا ہمسفر مانا جائے گا، آج ہمارے معاشرے میں صوفیائے کلام کے درس اور ان کی تبلیغ پر عمل کرنے کا …

مزید پڑھیں

سندھ کالجز گیمز فائنل میں ایچ آئی عثمانیہ گرلز ڈگری کالج نے گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 1 گول سے شکست دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چوتھے سندھ کالجز گیمز کے حوالے سے ضلع وسطیٰ میں منعقد ہونیوالا گرلز ہاکی کا ٹائٹل ایچ آئی عثمانیہ ڈگری گرلز کالج نے جیت لیا، فائنل میں گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی، …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت بلدیاتی قانون کے معاملے میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی قانون کے معاملے میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ سندھ حکومت کی نااہلی اور ہٹ دھرمی کے باعث سندھ میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ بلدیات …

مزید پڑھیں

پی ایس ایس او ٹیبل ٹینس، بوائز میں ویلز اور گرلز میں سیڈر کالج فتح یاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے زیر اہتمام جاری کراچی اسکول گیمز کا ٹیبل ٹینس ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ پی ایس ایس او اے لیول بوائز اینڈ گرلز ٹیبل ٹینس مقابلے سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے۔ بوائز میں ویلز کالج اور گرلز میں …

مزید پڑھیں

ٹریکٹر ریلی والے حساب دیں 3200 کسانوں کے ٹریکٹر کہاں فروخت کیے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے حلیم عادل شیخ کے درج دہشتگردی کے کیسز پر وفاقی حکومت کی جانب سے جی آئی ٹی بنائی گئی تھی جس کی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی ہے عدالت نے …

مزید پڑھیں

نیو کراچی جیم خانہ اور ڈھاکہ اسپورٹس بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، طلحٰہ ابراہیم کی آل راؤنڈ کارکردگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زیڈ اے اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ بدر جعفری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں نیو کراچی جیم خانہ نے طلحٰہ ابراہیم کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت یونائیٹڈ اسپورٹس کو …

مزید پڑھیں

انتظامی امور چلانے کے لئے صوبوں کی لکیروں کو تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ بہتر طور پر انتظامی امور چلانے کے لئے صوبوں کی لکیروں کو تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تمام صوبے ڈویژن کی سطح پر بنائے جائیں۔ زبان، قومیت …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سے پہلے ہزارہ صوبہ بنے گا۔ صوبوں کی بات ہزارہ کے عوام نے خون دے کر شروع کی ہے۔ چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف

کراچی (نوپ نیوز) چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے پہلے ہزارہ صوبہ بنے گا۔ صوبوں کی بات ہزارہ کے عوام نے خون دے کر شروع کی ہے۔ سات جانیں قربان کی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر فلور آف دی …

مزید پڑھیں

سندھ کی اپوزیشن جماعتیں اس وقت وفاقی حکومت کی بی ٹیم بنی ہوئی ہیں۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ کی اپوزیشن جماعتیں اس وقت وفاقی حکومت کی بی ٹیم بنی ہوئی ہیں۔ ایم کیو ایم نے ہمیشہ تقسیم کی سیاست کی اور آج جماعت اسلامی بھی تقسیم کی سیاست کر رہی ہے۔ 2008 میں …

مزید پڑھیں