Home / اہم خبریں / کراچی حسن اسکوائر پر احتجاج کرنے والے علاقہ مکینوں پر کے۔الیکٹرک کے 28 لاکھ سے زائد واجبات ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک

کراچی حسن اسکوائر پر احتجاج کرنے والے علاقہ مکینوں پر کے۔الیکٹرک کے 28 لاکھ سے زائد واجبات ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے حسن اسکوائر پر ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے حوالے سے حقائق بتاتے ہوئے ترجمان کے۔ الیکٹرک نے وضاحت کی کہ علاقہ مکینوں پر کے۔الیکٹرک کے 28 لاکھ سے زائد واجبات ہیں۔ بار بار یاد دہانی کے باوجود واجبات کی ادائیگی نہیں کی گئی جس وجہ سے کے۔الیکٹرک کو انتہائی اقدام کرتے ہوئی نادہندگان کی بجلی منقطع کرنی پڑی۔

مزید پڑھیں: ٹک ٹاک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا
https://www.nopnewstv.com/tik-tok-will-sponsor ‎

بعد ازاں علاقہ نمائندگان کی طرف سے واجبات کی جلد سے جلد ادائیگی کی یقین دہانی کے بعد بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی، ترجمان کے الیکٹرک علاقہ مکینوں سے گذارش ہے کہ اپنے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں تاکہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے