مئی 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ذخیراندوزی اور حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ سرکاری ریٹ سے تجاوز کرنے والے دکاندار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایسے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، یہ …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) تھانہ عشریت کے حدود میں پیش آنے والے قتل کی واردات میں ملوث تمام ملزمان گرفتار، اور ڈسٹرکٹ میں منشیات کے خلاف جاری مہم میں چترال پولیس متحرک۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ عشریت کے حدود میں مورخہ 3 مئی 2020 کو جنگلات کے تنازعہ پر …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی نے کہا کہ دین اسلام کا بنیادی درس، غریبوں، ضرورتمندوں کی مدد اور دلجوئی کرنا ہے۔ اسلام خیر خواحی کا مذہب ہے اسلام میں حقوق العباد کی بڑی اہمیت ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں وحدت امت اور نیکی …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزی و فروٹ منڈی راجن پور کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو بھی چیک کیا۔انہوں …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات۔ ملاقات میں کراچی کے ایشوز پر تبادلہ خیال۔ کراچی سمیت سندھ میں ٹائیگر فورس کو فعال کرنے احساس پروگرام کراچی سمیت سندھ میں فعال کرنے پر تبادلہ خیال کیا …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بیت السلام کے ایک نمائندہ وفد کی گزشتہ روز صدراسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات ہوئی ۔ صدر محترم نے بیت السلام کی عمومی خدمات اور کورونا وائرس کی وجہ سے خصوصی خدمات کو بہت سراہا، وفد نے انہیں بتایا بیت السلام سفید پوش …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کھرل کا اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن بلوانی، محکمہ زراعت کے آفیسران و پولیس اہلکاران کے ساتھ عوامی شکایات پر پیسٹی سائیڈ مارکیٹ جام پور کا دورہ اور پینڈی نامی دوائی کے جعلی ہونے پر عبدالحمید قریشی و …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وزراء جو اپنا کام کرنے کے بجائے دوسروں پر تنقید اور صرف زبانی دعوے کرتے۔ سندھ کو برباد کرکے قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے والی جماعت پیپلز پارٹی اب نفرت، …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، مال مسروقہ و اسلحہ برآمد، مقدمات …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص والوں کے لیئے خوشخبری۔ میرپورخاص ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال کے پانچ مزید مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی، پانچ مریضوں میں کورونا ٹیسٹ منفی (نیگیٹیو) آگئی ابتک میرپورخاص میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد آٹھ ہوگئی، محکمہ صحت کے ملازم ناصر …
مزید پڑھیں