تازہ ترین
Home / admin (page 290)

ہائی کمیشن آف پاکستان کوالالمپور ملائیشیا میں یوم پاکستان کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نويد اسلم) یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور ملائیشیا میں پرچم کشائی کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا جس کے بعد پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا گیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ …

مزید پڑھیں

میہڑ کے گاؤں حاصل کھوسو میں بااثر شخص کا سود کے پیسوں کے بہانے گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں پر تشدد کیا۔ متاثرین کی پریس کانفرنس

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں حاصل کھوسو کی رہائشی مسمات بدر خاتون تیونو، محنت کش بہائی ضمیر تیونو اور معصوم بچہ دلبر تیونو نے پاک کتاب قرآن پاک اٹھا کر نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر بااثر شخص نظیر کھوسو جس نے سود کے پیسوں کے بہانے گھر …

مزید پڑھیں

پولیس لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رہیگا۔ ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) موجودہ ملکی صورتحال اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے پیش نظر ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے پولیس ڈرائیونگ لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ پولیس لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک …

مزید پڑھیں

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید اہم فیصلے متوقع ڈبل سواری بند، لاک ڈاؤن مزید سخت، ضرورت پڑنے پر کرفیو بھی نافذ کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید اہم فیصلے متوقع ڈبل سواری بند، لاک ڈاؤن مزید سخت، ضرورت پڑنے پر کرفیو بھی نافذ کیا جاسکتا ہے پلان اے، بی اور سی تیار کر لیا گیا، انتہائی با وثوق ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا معاملہ/ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ویڈیو بیان جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کا معاملہ / جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ پوری دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے جسکو عالمی وباء بھی کہا جاسکتا ہے، بڑے بڑے ممالک جو وسائل کے اعتبار سے ترقی یافتہ …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں 23 مارچ کے موقع پر علامہ اقبال کی پاکستان کے لیے جدوجہد کے حوالہ سے بنائی گئی یادگار (مونومنٹ) کا افتتاح کردیا

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کمالیہ نوشین اسرار کا اسسٹنٹ کمشنر آفس میں 23 مارچ کے موقع پر علامہ اقبال کی پاکستان کے لیے جدوجہد کے حوالہ سے بنائی گئی یادگار (مونومنٹ) کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر محمد نوید عالم چیئرمین اوورسز پاکستان …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر سمیت ضلعے بھر میں ابتک کورونا وائرس کا ایک بھی مریض سامنے نہیں آیا۔ کورونا کنٹرول انچارج میرپورخاص ڈاکٹر دلبر مری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ حکومت اور میرپورخاص کی ضلع انتظامیہ محکمہ صحت کے ڈاکٹرز فیلڈ اسٹاف، پولیس رینجرز کی بروقت کاروائی بہترین احتیاطی تدابیر اور مکمکل لاک ڈاؤن کے بہتر نتائج برقرار میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر میں ابتک کورونا وائرس کا ایک بھی مریض سامنے نہی آیا۔ …

مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان یونان میں یوم پاکستان کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی، سفیر پاکستان محمد ندیم خان نے پرچم کشائی کی

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یوم پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان یونان میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ سفیر پاکستان محمد ندیم خان نے پرچم کشائی کی اور یوم پاکستان کے موقع پر خطاب کیا۔ کرونا وائرس کی وبا کے تناظر میں یہ تقریب سادہ طریقے …

مزید پڑھیں

امریکی جیلوں میں کورونا کیسز پر عافیہ کے حوالے سے فیملی کو تشویش ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک سیریس مسئلہ ہے اورعافیہ موومنٹ بھی اسے ایک انتہائی اہم مسئلہ کے طور پر لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی اور …

مزید پڑھیں

افسوس سے احتیاط بہتر ہے چند احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے خود کو اپنے گھر والوں اور اپنے معاشرے کو وبائی کورونا وائرس سے بچایا جاسکتا ہے۔ کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ افسوس سے احتیاط بہتر ہے چند احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے خود کو اپنے گھر والوں اور اپنے معاشرے کو وبائی کورونا وائرس سے بچایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی آئی جی …

مزید پڑھیں