مئی 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی کے گاؤں فقیر بشام بروہی کے رہائشی 30 سالہ اظہار بروہی کی جانب سے خودسوزی کی کوشش، رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کا نوجوان کی زندگی بچانے کے لئے احسن اقدام۔ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اراکین کا وڈیو لنک پر اجلاس، صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال پر …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) کورونا وائرس نے پوری دنیا تباہی مچا دی اسی طرح یونان میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا 13 مارچ سے 4 مئی تک لاک ڈاؤن رہا، 4 مئی سے کچھ شرائط کے ساتھ نرمی کی گئی ہے …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (بیورو رپورٹ) گلیانہ کے نواحی دیہات پنجوڑیاں میں ملک مظہر اعوان اور ملک ذیشان شانی نمبردار نے پرانی رنجشیں ختم کرکے صلح کرلی۔ دونوں گروپوں کے درمیان راضی نامہ ملک جمیل اعوان سابق ممبر قومی اسمبلی، سید خالد حسین شاہ جھانٹلہ پی ٹی آئی رہنما، ملک مصطفے منگلیہ، ملک …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر رہنما رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو ناکام ہو چکی ہیں، فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ صوبائی وزیر صحت، محکمہ صحت اور سندھ کی عوام کے لئے خطرناک جان لیوا …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو نے مالہی کالونی لنک روڈ پر دوران گشت کاروائی کرکے ملزم عدنان کو گرفتارکرکے قبضے سے پستول بمعہ میگزین اور گولیاں برآمد کیں، ملزم کے خلاف سندھ …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس نے شیدو اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد ایوب نے نوشہرہ کینٹ اور ملحقہ میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔ حکومت کے مقررہ قیمت سے …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کی کارکردگی کے لئے میڈیا کے لئے جاری کردہ اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ تین روز سے سائیں سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے، سندھ …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کے اپنے اپنے ذاتی مفاد ات کے تنازعہ میں سندھ کی غریب عوام مسلسل پس رہی ہے۔ جبکہ سندھ پولیس محلوں اور گلیوں میں سامان بیچنے والے ہاکروں اور …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریڈو ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نائب صدر معروف سماجی رہنما محمد فیصل نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے چھوٹے تاجروں کا معاشی قتل عام ہورہا ہے۔ سنگین صورت حال کی وجہ سے آج نہ صرف چھوٹے تاجر شدید پریشانی کا شکار ہیں بلکہ غریب ملازمین …
مزید پڑھیں