تازہ ترین
Home / admin (page 261)

صحافی برادری کا معروف صحافی اے بی آریسر کے اہل خانہ پر حملے اور ان کے گھر پر قبضہ مافیا کی جانب سے زبردستی قبضہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صحافی برادری نے معروف صحافی اے بی آریسر کے اہل خانہ پر حملے اور ان کے گھر پر قبضہ مافیا کی جانب سے زبردستی قبضہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، پیر صاحب پگاڑا سے اپیل کی کہ وہ اپنے مریدوں کو صحافیوں پر مظالم …

مزید پڑھیں

قرنطینہ سینٹرز کو علاج گاہ نہیں، سزا گاہ بنا دیا گیا ہے۔ قرنطینہ سینٹرز کی شکایات کس اتھارٹی کو کی جائیں، عوام کو بتایا جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے متاثرہ مریضوں کیلئے قائم کئے گئے قرنطینہ مراکز کی حالت زار جیلوں سے بھی بدتر ہے۔ چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیں، حکومت قرنطینہ سینٹرز کو بین الاقوامی …

مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوروں کے خلاف کراچی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ کی کارروائی جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ناجائز منافع خوروں کے خلاف کراچی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو ماہ رمضان میں کھانے پینے کی اشیا کے سرکاری نرخ کو نافذ کرنے اور خلاف ورزی کرنے …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کورنگی کے مسائل حل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے ڈی سی کورنگی اور ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کورنگی بلدیاتی مسائل کے حوالے سے خط لکھا خط میں واضح بیان میں کہا کہ کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں اسٹریٹ لائٹس نصب کروائی جائیں اور نالے …

مزید پڑھیں

کورونا ایمرجنسی سائیکل سواروں کے لیئے احتیاطی تدابیر اور محفوظ اصول۔ کمشنر کراچی نے سائیکل سواروں کے لئے ایس او پی جاری کردیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا ایمرجنسی سائیکل سواروں کے لیئے احتیاطی تدابیر اور محفوظ اصول۔ کمشنر کراچی نے سائیکل سواروں کے لئے ایس او پی جاری کردیے۔ سائکل سواروں پر لازمی ہوگا کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ جو خلاف ورزی کریں گے ان کے خلاف ٹریفک قوانین کے …

مزید پڑھیں

ٹڈی دل کی طرح سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے عوام کے وسائل کو نقصان پہنچایا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر میڈیا کے لئے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دو روز سے افسردہ ہیں کورونا سے ہونے والی اموات المناک …

مزید پڑھیں

کراچی کی تاجر برادری کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ حماد پونا والا صدر آل سٹی تاجر اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آل سٹی تاجر اتحاد حماد پونا والا نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی کی تاجر برادری کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، کچھ تاجروں کی جانب سے اس معاملے کو سیاسی …

مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے۔ کاشف سعید شیخ جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے ساتھ پیٹرولیم لیوی ٹیکس کی مد میں 300 گنا اضافہ عوام کے ساتھ بہت بڑا دھوکا ہے، …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے میرپورخاص ڈویژن کے 64 افسران کی بیگمات سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے وصول کیے انکی لسٹیں جاری کردی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویزن کے تین اضلاع میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں محکمہ تعلیم کے گریڈ 17 سے گریڈ 19 کے 64 افسران اور محکمہ ریوینیو سمیت دیگر محکموں کے 13 افسران کی ماہ رانیوں (بیویوں) نے غریب نادار خواتین کے نام پر ملنے والے وظیفہ بے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں کورونا کو شکست دینے والے مزید 5 مریض گھروں کو روانہ، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں دو ہفتے سے آئسولیشن میں رہنے والوں میں مزید پانچ افراد کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے، صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ ہونے والوں میں محکمہ صحت میرپورخاص کا ملازم ناصر ناگوری، …

مزید پڑھیں