تازہ ترین
Home / admin (page 254)

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور والدہ عصمت صدیقی کا اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور والدہ عصمت صدیقی کا اظہار افسوس۔ سید منور حسن پاکستان کی سیاست میں حق گوئی کی علامت تھے۔ انہوں نے ہر موقع پر قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ …

مزید پڑھیں

علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ علامہ راشد محمود سومرو نے اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ سید منور حسن جماعت اسلامی …

مزید پڑھیں

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین سمیت تمام ذمہ داران و عہدیداران کا سید منور حسن کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور، چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی، وائس چیئرمین اعظم منہاس اور خلیل احمد تھند، لاہور کے صدر عبداللہ منصور، کراچی ڈویژن کے صدر عبدالحاکم قائد سمیت پاسبان کے ملک بھر کے عہدیداروں اور ممبران نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید …

مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام (نورانی) سندھ کے سابق صدر پاسبان میں شامل ہو گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علمائے پاکستان (نورانی گروپ) سندھ کے سابق صدر، کنوینر، تحریک ختم نبوت کے سیکریٹری اور ہر دل عزیز سماجی رہنما رئیس احمد قریشی نے پاسبان میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل حیدرآباد کے مطابق رئیس احمد قریشی کی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی حیدرآباد کے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر ہ کھلاڑیوں اور گراونڈ اسٹاف میں راشن بیگز کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ مکمل

جیکب آباد (نوپ نیوز) وفاقی وزیر محمد میاں سومرو، سید فاؤنڈیشن اور کراچی اسپورٹس فورم کے تحت جیکب آباد، سکھر اور لاڑکانہ میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے متاثر ہ کھلاڑیوں اورگراونڈ اسٹاف میں راشن بیگز کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ مکمل کرلیا گیا واضح رہے کہ پہلے مرحلے …

مزید پڑھیں

نثار احمد صدیقی کی رحلت شعبہ تعلیم کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔ ایس ایم منیر سرپرست اعلیٰ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر نثاراحمد صدیقی کی رحلت پر نہائت رنج اور افسوس کا …

مزید پڑھیں

کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ یونین کونسل 15 وارڈ 4 کے علاقے عیدگاہ، تین ہٹی، پیٹرول پمپ تا ہندو پاڑہ اور شاہد قریشی پارک کے اطراف میں روڈ کار پیٹینگ کا ترقیاتی کام جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈسٹرک ایسٹ کی یونین کونسل 15 وارڈ 4 کے علاقے عیدگاہ، تین ہٹی، پیٹرول پمپ تا ہندو پاڑہ اور شاہد قریشی پارک کے اطراف میں روڈ کار پیٹینگ کا ترقیاتی کام جاری ہے اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے رکن زاہد منصوری بھائی نے کام …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ ٹائیگر فورس کی خدمات سے جہاں ضروری ہوگا استفادہ حاصل کرے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کویڈ 19 کے انسداد کے حوالے سے جاری کر دہ حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنا کر اور آگاہی فراہم کر کے اس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کلیدی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل پروازوں کی آمد کا آغاز ہوگیا پی آئی اے کی پرواز 135مسافروں کو لے کر دمام سے سیالکوٹ پہنچی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل پروازوں کی آمد کا آغاز ہو گیا پی آئی اے کی پرواز 135مسافروں کو لے کر دمام سے سیالکوٹ پہنچی ائرپورٹ کو کورونا وائرس کے باعث 15 مارچ کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ …

مزید پڑھیں

پریس کلب کے صحافیوں کے لیے سندھ حکومت نے بجٹ میں کوئی رقم نہیں رکھی۔ ترجمان تحریک انصاف کراچی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے سندھ اسمبلی میں گزشتہ روز اپنی تقریر میں کہا کہ سندھ حکومت نے 2020-21 1200 ارب کا بجٹ پیش کیا جس میں کراچی شہر کو بے دردی سے نظر انداز کیا گیا سندھ …

مزید پڑھیں