تازہ ترین
Home / admin (page 253)

محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت کی ہے اورکہا گیا ہے کہ 80 فیصد سے زائد تدارک کے ذریعے آم کے درخت کو معاشی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کراچی سے ہونے والی زیادتیوں کا حساب لیں۔ کاشف نظامی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظامی نے کہا ہے کہ شہر قائد کو لاوارث نہ سمجھا جائے لاڑکانہ والوں کو پیرس کا خواب دکھانے والی سندھ حکومت نے کراچی کو بھی موئن جو دڑو میں تبدیل کردیا ہے، کراچی کے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد۔ طاہر ملک نے نومنتخب صدر محمد جمیل، جنرل سیکریٹری عباس مہدی اور دیگر اراکین کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کے عہدیداران کی پیپ کے نومنتخب عہداروں کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر امتیازخان فاران، جنرل سیکرٹری ارمان صابر اور دیگرعہدیداران نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز (پیپ) کے سالانہ انتخابات برائے 2020-21 میں منتخب ہونے والے عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ کراچی پریس کلب صدر، جنرل سیکرٹری اور دیگرعہدیدران …

مزید پڑھیں

سید منور حسن حق بات کہنے سے کبھی گریز نہیں کرتے تھے۔ رہنما عافیہ موومنٹ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ان کی والدہ عصمت صدیقی نے سابق امیرجماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے تعزیتی بیان میں …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس صرف میڈیا پبلسٹی کا بہانہ ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس صرف میڈیا پبلسٹی کا بہانہ ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: پی ٹی آئی نہ مافیاز کنٹرول کر سکتی ہے اور نہ عوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔ پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کو ریلیف پہنچانے میں بہت بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔  بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود اس وقت قیمتیں بڑھانے کا کوئی …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کی رحلت پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منورحسن کی رحلت پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے، کورونا وائرس کے سبب قرنطینہ میں میں دن گزارنے والے شاہد خان آفریدی نے …

مزید پڑھیں

سجاس کا سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالرشید شکور کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت و افسوس

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت و افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ منور حسن کے جانے سے سیاست کا ایک درخشاں باب بند ہوگیا ہے منور حسن کی سیاسی خدمات کا …

مزید پڑھیں