جون 30, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, صحت
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 6 ہزار 512 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 167 ہو گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے 3 ہزار 557 نئے …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ نے روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے گورنرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں، اس حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن تقریب کا انعقاد ہوا، اس موقع پر روٹری انٹرنیشنل کے ٹرسٹی عزیز میمن مہمان خصوصی تھے، ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ تمام وزارتوں سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ کیا جائے۔ ایک طرف پائلٹس کا اسکینڈل کھڑا کرکے ملک اور پی آئی اے کی ساکھ کو بری طرح نقصان پہنچایا گیا تو دوسری طرف پٹرول کی قیمت اچانک …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال کے مقام دروش وارڈب میں دو سگی بہنیں دریائے چترال کے کنارے پھتروں کے اوپر کھیلتے ہوئے ایک بچی کی پاؤں پھسل کر دریائے چترال میں جاگری جس کو بچانے کیلئے دوسری بچی نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی اور دونوں دریائے چترال …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنما مولانا حیدر عباس عابدی نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات تاریخ انسانیت کے مشکل ترین حالات ہیں ملک بھر میں سال دو سال اور دس سال سے زائد عرصے سے بھی لوگ لاپتہ ہیں ملک بھر کی …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ممبر قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے کھیل و سینئر پارلیمینٹیرین اقبال محمد علی خان نے پاکستان سپورٹس بورڈ گورننگ بورڈ کی تشکیل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سپورٹس بورڈ ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کا انتخاب من پسند بنیادوں پر کیا گیا …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی کی والدہ کی وفات پر سابق وزیر اعلی و گورنر مہتاب عباسی، صوبائی وزیر قانون کے پی کے شوکت سلطان، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی، صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی کی مانسہرہ آمد، ایم پی اے …
مزید پڑھیں جون 29, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستان میں تعلیمی ادارے اگست میں کھلنے کا امکان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بروز منگل اہم اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب خان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مانسہرہ ایم پی اے پی کے …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, خیبر پختونخواں, صحت
پشاور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور سیلم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف ہمارے ہسپتال، ڈاکٹرز اور صحت عملہ دیگر صوبوں کی نسبت بہتر طریقے سے کام کر رہے ہیں۔ پشاور سمیت صوبے کے بڑے شہروں کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے …
مزید پڑھیں جون 28, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لساں نواب فیڈر پر بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بار بار آنے جانے سے الیکٹرانک اشیاء جل جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لساں نواب فیڈر پر آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے …
مزید پڑھیں