ایتھنز/ ارگوس (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) سابق وزیر اعظم گریس اپوزیشن لیڈر الیکسی چیپرا کا یونان کے مختلف علاقوں کا دورہ جن میں نافلیوائیا تردا شامل ہیں برف باری سے متاثر ہونے علاقوں میں مالٹے کے باغات کا بھی دورہ کیا، کسانوں نے شکایت کے انبار لگا دیے، کسانوں نے کہا کہ بجلی اور کھاد مہنگی ہو چکی ہیں لیکن فصل کا ریٹ پرانا ہے حکومت نے برف باری سے فصل متاثر ہوئی جس کی کوئی مدد نہیں کی۔
اپوزیشن لیڈر نے قومی اسمبلی یونان میں آواز بلند کرنے سمیت مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی لوگوں سابق وزیراعظم کو عوامی سطح پر زبردست خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔