Home / admin (page 18)

جماعت اہلسنت پاکستان کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی جماعت اہلسنت پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان القادری بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ لاڑکانہ میں ہونے والے عظیم الشان “روحانی اجتماع یا رسول اللہ سنی کانفرنس” …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ہرا کر پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر کر دیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اکیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو محض ایک اسکور سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے سے باہر کر دیا ہے۔ کراچی کنگز کی یہ ایونٹ میں مسلسل …

مزید پڑھیں

سرجانی میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ افسوسناک و قابل مذمت ہے، ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں ایک اور حوا کی بیٹی درندوں کے ہتھے چڑھ گئی، سرجانی میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ افسوسناک و قابل مزمت …

مزید پڑھیں

بھنڈ برداری پر ظلم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، مقدمہ درج نہ کیا گیا تو پی ٹی آئی بھنڈ برادری کے ساتھ بھرپور احتجاج کرے گی۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے سندھ میں نوابشاہ اور لاڑکانہ میں طلباء کی عزتوں کے حوالے سے ویڈیوز منظر عام پر آرہی تھیں سندھ کی بیٹی پروین رند نے تشدد …

مزید پڑھیں

حاجی روشن دین ہائر سکینڈری اسکول گرین سٹی کیمپس ٹنڈو آدم میں طلباء کے لیے مختلف کھیلوں کی سہولیات دینے کی تقریب

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حاجی روشن دین ہائر سکینڈری اسکول گرین سٹی کیمپس میں طلباء کے لیے مختلف کھیلوں کی سہولیات دینے کی ایک تقریب منعقد کی گئی، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے معروف حاجی روشن دین ہائر سکینڈری اسکول گرین سٹی کیمپس میں طلباء کے لیے …

مزید پڑھیں

سندھ ایکشن کمیٹی کا نواب شاہ میں ہونے والے واقعہ کے خلاف ٹنڈو آدم میں پریس کلب پر احتجاج

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے نواب شاہ میں ہونے والے واقعہ کے خلاف ٹنڈو آدم میں سیاسی و سماجی تنظیموں کا پریس کلب پر احتجاج، تفصیلات کے مطابق سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے نواب شاہ کے علاقے نواب ولی محمد میں ہونے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم پولیس نے منشیات فروش عناصر کے خلاف کارواٸیاں

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم پولیس نے منشیات فروش عناصر کے خلاف کارواٸیاں، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم سٹی تھانہ انسپکٹر آغا اسداللہ پھٹان کی سربراہی میں ٹنڈو آدم سٹی تھانے کی حدود سے منشیات فروش …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نجی سطح پر کسی بھی کھیل کی مقامی ٹیم کو ماہانہ وظیفہ دینے والی ملک کی پہلی ایسوسی ایشن بن گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ویمنز ہاکی ٹیم کے لئے ٹاپ سٹی ون اور کے ایچ اے درمیان ہونے والے محاہدے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد ہوگیا، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ کی جنرل منیجر و صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں سیدہ …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے حیدر حسین کو کراچی کا بہترین اسپورٹس آرگنائزر قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں منعقدہ نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام "کامیاب جوان” کی ایک تقریب میں وزیراعظم کے مشیر خاص برائے یوتھ افیئر عثمان ڈار نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر و کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری انٹرنیشنل ہاکی پیلئر حیدر حسین …

مزید پڑھیں

اندرون سندھ میں روٹری کلب کے ممبران کی سماجی خدمات کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے روٹری کلب کراچی کے زیرِ اہتمام نجی ہوٹل کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ روٹری کلب کے پریزیڈینٹ پرویز مدراس والا اور دیگر عہدیداران نے ڈی جی رینجرز (سندھ) کا استقبال کیا۔ ڈی جی …

مزید پڑھیں