تازہ ترین
Home / اہم خبریں / انور علی خان کانجو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات

انور علی خان کانجو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات

جام پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب سید علی مرتضیٰ حکومت پنجاب نے ایڈمن آفیسر انور علی خان کانجو کو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات کیا ہے۔ جبکہ ایک روز قبل خاتون آفیسر آبگینے خان کے بطور اسسٹنٹ کمشنر جام پور اضافی چارج دینے کے احکامات منسوخ کر دئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: بھند برادری کے افراد اور ایس ایچ او پر فائرنگ کا واقعہ قابلِ افسوس و مذمت ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان
https://www.nopnewstv.com/the-firing-on-members ‎

آئندہ چند دنوں میں انوار علی خان اسسٹنٹ کمشنر جام پور کا چارج سنبھال لیں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے