تازہ ترین
Home / admin (page 21)

سٹی مراتھون 2022، کی سیکورٹی انتظامات کی فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد، کمشنر نے افسران کے ہمرارہ روٹ پر سیکورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔ اطمینان کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے ہفتہ کو سٹی مراتھون 2022 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنرز اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ علیحدہ علیحدہ اجلاس منعقد کئے۔ کمشنر کو بتایا گیا کہ مراتھون کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی …

مزید پڑھیں

طالبہ پروین رند کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانا قابل مذمت اور شرمناک عمل ہے، متاثرہ طالبہ کو فوری انصاف فراہم کیا جائے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) ‏نواب شاہ یونیورسٹی میں زیادتی کوشش میں ناکامی پر یونیورسٹی طالبہ پروین رند کو کمرے میں بند کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنانا قابل مذمت اور شرمناک عمل ہے، متاثرہ طالبہ کو فوری انصاف فراہم کیا جائے۔ صوبائی حکومت نے بھیڑیوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے …

مزید پڑھیں

تیسری کمشنر کراچی سٹی میراتھون میں بھرپور شرکت کی جائیگی۔ کوچ پاکستان جونیئر فٹبال ٹیم غلام شبیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر ہاؤس میں ایڈیشنل کمشنر کراچی سید جواد مظفر اور اسسٹنٹ کمشنر جنرل کراچی سے پاکستان جونیئر فٹبال ٹیم کے کوچ اور نیشنل بینک کے غلام شبیر اور عظمت اللہ خان کی ملاقات تیسری کمشنر کراچی سٹی میراتھون کو کامیاب بنانے کے لئے شرکت کی یقین …

مزید پڑھیں

چترال میں سال 2022 کی شجر مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس مہم کے دوران 22 لاکھ پودے لوگوں میں مفت تقسیم کئے جائیں گے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) محکمہ جنگلات چترال نے سال 2022 کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ محکمہ جنگلات کے کیسو کے نرسری میں سے کامیاب پودے مقامی لوگوں میں مفت تقسیم کئے گئے۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پودے لگانے سے نہ صرف ماحولیات پر اچھے …

مزید پڑھیں

اسپتال، میڈیل کالجز و یونیورسٹیز خواتین کے لئے غیرمحفوظ بنتے جا رہے ہیں۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسپتال، میڈیل کالجز اور یونیورسٹیز خواتین کے لئے غیرمحفوظ بنتے جا رہے ہیں۔ اندر کی گندگی صاف کرنے کے لئے اس سے چشم پوشی اختیار نہیں کی جاسکتی۔ اسپتالوں …

مزید پڑھیں

جماعت اسلام پاکستان کے نائب امیر معراج الھدیٰ صدیقی نے محراب پور میں پیروسن روڈ پر مسجد جمیل کا افتتاح کردیا

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) نبیؐ نے فرمایا ابوبکر صدیق کی غارِ ثور میں میرے ساتھ گزاری ہوئی رات کی نیکیاں پوری دنیا کے مسلمانوں کی نیکیوں سے زیادہ بھاری ہیں کرناٹک کی نہتی بیٹی مسکان خاں 57 مسلم ممالک کے سربراہان سے بازی لے گئی نائب امیر جماعت …

مزید پڑھیں

جام پور میں رشتہ نہ دینے کی رنجش پر شادی شدہ خاتون اغواء مقدمہ درج

جام پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) رشتہ نہ دینے کی رنجش پر شادی شدہ خاتون اغواء مقدمہ درج، ملزمان کو جلد گرفتار کرکے مغوی خاتون کو برآمد کرلیا جائیگا، ایس ڈی پی او جام پور حافظ غلام فرید خان، تفصیلات کے مطابق تھاچک لنڈا میں دوبچوں کی ماں ش اغواء …

مزید پڑھیں

کاٹی اور سر سید یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ، طلباء کو ایسی تربیت دی جائے جو مقامی صنعت کی ضرورت پوری کرسکے۔ قائم مقام صدر کاٹی ماہین سلمان

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان صنعتی ضرورت کے مطابق نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوئے۔ معاہدے پر دستخط کاٹی کی قائم مقام صدر ماہین سلمان اور سیر سید یونیورسٹی …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں پولیس کی کرمنلز، منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری، 5 ملزمان گرفتار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز عبدالقیوم پتافی کی خصوصی ہدایات پہ ایکٹو کرمنلز، منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ مزید 5 ملزمان گرفتار۔ غیرقانونی اسلحہ، ہیروئن اور مضر صحت گٹکہ برآمد۔ بھریا سٹی پولیس نے کاروائی کرکے، ملزم کو بنا …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم مافیاؤں کو تھپکی دے کر مہنگائی کا ریکارڈ بنوا رہے ہیں۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی عبدالحاکم قائد

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مافیاؤں کو تھپکی دے کر مہنگائی کا ریکارڈ بنوا رہے ہیں۔ حکومت کے لئے خطرہ، اپوزیشن کی تحریکیں نہیں بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت مافیاؤں کے چنگل سے …

مزید پڑھیں