جولائی 4, 2021 اہم خبریں, تعلیم
لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال امتحانات ملتوی یا منسوخ نہیں ہوں گے۔ لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ طلبہ اِدھر اُدھر کی باتوں …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں لگائی جانے والی کورونا ویکسین کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا سے بچاؤ کے لئے مختلف اقسام کی ویکسین کی ایک کروڑ 70 لاکھ سے زائد خواراکیں لگائی جاچکی ہیں، …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7 جولائی کو اسلام آباد میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
لکی مروت (رپورٹ: اصغر شاہ) لکی مروت تھانہ نورنگ پولیس کے ایس ایچ او محمد امیر خان کی قیادت میں اہم کارروائی کرتے ہوۓ شہریوں سے اسحلہ کی نوک پر نقدی چھیننے اور قمیتی موبائل فونز سے محروم کرنے سمیت سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو ٹریس کرتے ہوۓ تین …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز گلبہار پشاور کا دورہ کیا۔ ٹریفک ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر سی سی پی او پشاور عباس احسن، ڈی آئی جی ٹریفک ہمایون بشیر تارڑ، چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت اور دیگر …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین سوشل ویلفیئر کمیٹی نوشہرو فیروز سید ابرار علی شاہ نے پی پی ایل اور او جی ڈی سی ایل کی جانب سے فراہم کردہ رقم سے چار ایمبولنسر اور دو میڈیکل ڈسپنسریوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے گاؤں غوث …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے موقع پر "ہاکی رپورٹنگ ورکشاپ” کا انعقاد کیا گیا۔ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلکس میں منعقدہ ورکشاپ سے اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن حنیف خان کا …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مذہبی رہنما آصف رضا قادری کی کراچی پریس کلب آمد کے موقع پر پیپ کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقات، پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز کے سالانہ الیکشن (22-2021 ) میں کامیابی پر نومنتخب صدر محمد جمیل کو مبارکباد دی۔ مذہبی رہنما آصف رضا قادری نے …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی براۓ سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل ہفتے کے روز کراچی میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رہائشگاہ پہنچے، حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ واپڈا ہائیڈرو لیبر یونین کے مرکزی چیئرمین عبدلالطیف نظامانی اور صوبائی رہنما میہڑ پہنچ کر ریجنل چیئرمین نثار احمد شیخ کے بتیجھے لائن سپریڈنٹ فہیم اسلم شیخ کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی ہائیڈرو لیبر ورکر یونین کے مرکزی چیئرمین عبدالطیف نظامانی نے نیشنل …
مزید پڑھیں