جولائی 1, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں منشیات فروشی جوا، آکڑا پرچی جسم فروشی اور دیگر جرائم میں اضافے کے خلاف سماجی تنظیمیں اور شہری جاگ گئے معروف سماجی تنظیم روشن پاکستان ویلفئیر آرگنائزیشن ٹنڈو آدم کے مرکزی دفتر احمد آباد پر منشیات جوا، آکڑا پرچی کے خلاف سندھ …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جرنلسٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس بدھ 30 جون کو مرکزی آفس میں منعقد ہوا جس میں راؤ محمد جمیل، سید جعفر، عرفان ساگر، مخدوم عادل، ندیم احمد شیخ، محمد افضل سندھو اور تصدق غوری نے شرکت کی جبکہ معروف قانون دان بیرسٹر حبیب بلوچ خصوصی طور …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سماجی تنظیم اسپارک کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں پاکستان میں تمباکو کی مصنوعات پر اضافی ٹیکس کے حوالے سے سمینار منعقد ہوا۔ جس میں صحت پر کام کرنے والے کارکنوں نے وفاقی سالانہ بجٹ 2021-22 میں تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ …
مزید پڑھیں جولائی 1, 2021 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) 2021 کی ایگزیکٹو کمیٹی میں یو بی جی کے ممبران نے رواں سال کی گزشتہ 6 ماہ میں ایف پی سی سی آئی کی بدترین کارکردگی اور سرگرمیوں پر عدم اطمینان اور برہمی کا اظہار کیا …
مزید پڑھیں جون 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہول سیل فارما کراچی آرگنائزیشن کے صدر زبیر میمن اور جنرل سیکریٹری اسلم پولانی نے فارما سیکٹر کو ایڈوانس ٹیکس کلیکشن میں ڈالنے کے حکومتی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے بھر پور احتجاج کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ فارما ٹریڈ سے تعلق رکھنے …
مزید پڑھیں جون 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لوڈ شیڈنگ نہیں کریں گے تو گیس کے ترسیلی نقصانات کا بوجھ عوام کو ہی اٹھانا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مقامی ہوٹل …
مزید پڑھیں جون 29, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار
ممبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے شہرت رکھنے والے اداکار سنجے دت کی بہن نے ان کے ہم جنس پرست ہونے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت کی کتاب (سنجے دت: دی …
مزید پڑھیں جون 28, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی میں چھاپے کے دوران دودھ کی دکان کے کیش کاؤنٹر پر ہاتھ صاف کرنے والے پولیس اہلکار کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ کورنگی پی این ٹی سوسائٹی میں اسسٹنٹ کمشنر کے دودھ کی دکان پر چھاپے کے دوران پولیس اہلکار …
مزید پڑھیں جون 28, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میری شادی ہو گئی ہے اور جس سے شادی ہوئی ہے وہ رکن سندھ اسمبلی ہیں۔ معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ ہمیشہ سے ہی سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی …
مزید پڑھیں جون 28, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے پی ایچ ایف کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی، اولمپین شفقت رسول پر 5 سال پابندی، نیشنل بینک کے کھلاڑی عماد شکیل بٹ پر ایک سال پابندی جبکہ پنجاب ٹیم کے کپتان محمد …
مزید پڑھیں