تازہ ترین
Home / اسلام آباد / اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7جولائی کو بلانے کا فیصلہ۔ ذرائع

اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7جولائی کو بلانے کا فیصلہ۔ ذرائع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7 جولائی کو اسلام آباد میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن قیادت انتخابی اصلاحات کے معاملہ پر مشترکہ لائحہ عمل اپنائے گی اور سفارشات تیار کریگی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی 7 جولائی کو بلانے جانے کا امکان ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے