Home / اہم خبریں / خانیوال میں ڈی پی او کی ہدایات پر تھانہ صدر کبیر والا کے علاقہ موضع کوہی والا میں پولیس کا سرچ آپریشن

خانیوال میں ڈی پی او کی ہدایات پر تھانہ صدر کبیر والا کے علاقہ موضع کوہی والا میں پولیس کا سرچ آپریشن

خانیوال (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر تھانہ صدر کبیر والا کے علاقہ موضع کوہی والا میں پولیس کا سرچ آپریشن- سرچ آپریشن کے دوران 23 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 45 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے