Home / اہم خبریں / آواران لیویز فورس نے مغوی لڑکی کو بازیاب کروالیا- ملزم گرفتار مقدمہ درج

آواران لیویز فورس نے مغوی لڑکی کو بازیاب کروالیا- ملزم گرفتار مقدمہ درج

آواران (بیورو رپورٹ) آواران لیویز کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار لڑکی بازیاب- ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کی ہدایت پر رسالدار میجر رسالدار احمد خان ساجدی بیمہ ہمراہی لیویز کیو آر ایف بھاری نفری کے ساتھ الصبح آواران کے علاقے میں چھاپہ مار کر ملزم فاضل ولد گہرو سکنہ بھنڈکی مشکے کو گرفتار کرلیا اور لڑکی مسمات سکینہ بنت میر قادر داد سکنہ مشکے کو بازیاب کر لیا ملزم فاضل نےرات 11 بجے بندوق کے زور پر زبردستی لڑکی کو اغوا کر کے لے گیا تھا- لڑکی شادی شدہ ہے- ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج تفتیش جاری ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے