تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خانیوال بستی نظام میں ریسکیو 1122 کی بروقت امدادی کاروائی گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا

خانیوال بستی نظام میں ریسکیو 1122 کی بروقت امدادی کاروائی گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال بستی نظام آباد کامران نامی شخص کے گھر آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹر نے بروقت کاروائی کرتے ہوۓ آگ پر قابو پالیا- کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- ریسکیو جوانوں کی بروقت کاروائی نے متاثرہ گھر میں موجود افراد کو بچالیا مگر گھر میں پڑا لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے