تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی ٹرک پر فائرنگ 3 افراد زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی ٹرک پر فائرنگ 3 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ہزارہ گنجی میں اڈے کے گیٹ کے قریب ٹرک میں بیٹھے ہوئے افراد پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ جس میں تین افراد جن میں محراب ولد صوبہ خان عمر 21 قوم جت سکنہ صحبت پور محمد صدیق ولد محمد حسن قوم رودینی عمر 35 صحبت پور اور محمد امین ولد فتح محمد قوم رودینی عمر 45 سال سکنہ صحبت پور زخمی ہوئے ہیں، جن کی حالت خطرے سے باہر ہے اور ہاتھ پر گولیاں لگی ہوئی ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے