Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں ہزار گنجی سبزی منڈی کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ و دھرنا

کوئٹہ میں ہزار گنجی سبزی منڈی کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ و دھرنا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ہزار گنجی سبزی منڈی کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ و دھرنا- دھرنے میں ماشہ خوران، چھپابڑی مالکان اور یونائٹیڈ فروٹ سبزی کمیشن ایجنٹس موجود ہیں مظاہرین کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان- جبکہ مظاہرین کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کمیٹی اور کمیشن ایجنٹس ہمیں سبزی منڈی سے نکال رہے ہیں 30 سالوں سے ہزار گنجی کی زمینوں پر کام کررہے ہیں ہمیں ہٹا کر سبزی منڈی پر قبضہ کیا جارہا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے