اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی- رکن بلوچستان اسمبلی ثناء اللہ بلوچ نے کہا کہ فنڈز میں اضافے کے باوجود شرح غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا- پی ایس ڈی پی کی ساخت اور طریقہ کار میں خامیاں موجود …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (نوپ نیوز) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران ملکی سلامتی و استحکام کے امور پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کی زیرصدارت 214 ویں کور …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, صحت
ٹنڈوآدم ( پریس ریلیز) ٹنڈو آدم کے سیاسی و سماجی رہنما سلطان خاصخیلی اور رجب قادری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تعلقہ اسپتال ٹنڈوآدم گیس کا بل ادا نہ کرنے کی وجہ سے ایک سال کٹا ہوا کنیشن بحال نہ ہوا- جنیٹر نہ چلنے کی وجہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں سیو دی نائنتھ مہم کی افتتاحی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پنک ربن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمر آفتاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بریسٹ کینسر اور اس کے باعث ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے- …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص/ اسلام کوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپور خاص عبدالوحید شیخ کا تھر کول بلاک ٹو کا دورہ، سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کی جانب سے کول کی کھدائی کے کام، اینگرو پاورجین تھر لمیٹڈ کی جانب سے 660 میگاواٹ کے بجلی گھر، ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ، ڈائریکٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کلفٹن پولیس کی بروقت کارروائی گاڑیوں سے قیمتی سامان نکالنے والے 3 افراد پر مشتمل گروہ گرفتار- گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور چوری کیا ہوا گاڑیوں کا سامان برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کلفٹن جاوید ابڑو کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (رپوٹ ندیم کاشمیری) جماعت اسلامی ماتلی کے امیر ڈاکٹر محمد طارق مہر کی پھوپھی گذشتہ روز ٹنڈو جام میں مختصر علالت کے باعث 80 سال کی عمر میں وفات پاگئیں- نمازجنازہ میں عزیز و اقارب سمیت مختلف سیاسی سماجی شخصیات نےشرکت کی انکی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی-
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے ارشد داد کو پارٹی کا مرکزی سیکریٹری جنرل مقرر کردیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ جہانگیر ترین کے نااہل ہونے سے خالی ہوا تھا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ارشد داد کا تعلق ضلع گجرات سے ہے اور وہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے رہواسی کسان انور بگھیو کی 16 سالہ بیٹی بلقیس گزشتہ تین ماہ سے بون میرو کینسر کے مرض میں مبتلا ہے جس کے باعث بچی بلقیس بگھیو کی زندگی عذاب بن گئی معصوم بچی چلنے سے بھی محروم ہے- بلقیس بگھیو کے والد روزانہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
ژوپ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوپ ڈویژن کے ضلع دکی میں اسسٹنٹ کمشنر میران بلوچ نے غڑواس کے مقام پر کاروائی کرتے ہوئے قیمتی جنگلات (غز) سے لوڈ 2 ٹریکٹر پکڑ لئے- پکڑے گئے دونوں ٹریکٹر محکمہ جنگلات حکام کے حوالے کرکے مقدمہ درج کیا جائیگا- جبکہ کمشنر ژوب ڈویژن …
مزید پڑھیں