Home / اہم خبریں / وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی کا واقعہ- تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے خاتون پولیس اہلکار کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی ختم کرکے واپس گھر جارہی تھی- ایس ایس پی اسلام آباد کے مطابق گزشتہ رات خاتون پولیس اہلکار ڈیوٹی پوری کرکے رات کو واپس گھر جارہی تھی کے ہائی وے کے قریب ایک نامعلوم شخص نے خاتون پولیس کانسٹیبل کے منہ پر کپڑا پھینکا جس وہ بیہوش ہوگئی اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنی- ملزم رات میں اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ مبینہ طور پر زیادتی کرنے والا ملزم ایک ہی تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے